09:01 pm
ایک گستاخ رسول ؐ جس کوکتے نے قتل کردیا

ایک گستاخ رسول ؐ جس کوکتے نے قتل کردیا

09:01 pm

ابن حجرکے مطابق جب منگولوں نے پوری مسلم دنیاپرقبضہ کرلیااوردن بڑے دردناک دن تھےبغدادمیں خون بہہ رہاتھااورغرناطہ لٹ رہاتھاجب جامعہ نظامیہ کی لائبریری دجلہ کی موجو ں کی زدمیں تھی جب تہہ خانوں میں پانی چھوڑ دیاگیا۔اورمسلمانوں نے سوالاکھ لاشیں وہاں بھی اٹھائیں۔وہ دن بڑے دردناک دن تھے۔ایک منگول سردارعیسائی ہوگیااوراس نے بہت بڑااجتماع کیاابن حجرلکھتے ہیںکہ اس بدبخت عیسائی بادشاہ نے دریدہ دہنی کرتے ہوئے حضوراکرم ؐ کی شان میں گستاخی کی تواس بڑے اجتماع کے اندرایک بھی مسلمان نہیں تھا۔
توجب وہ حضوراکرم ؐ کے خلاف بھونکاتوپاسبندھاہواایک کتاجوش میں آگیااوروہ زورزورسے بھونکنے لگاسب نے اسے کہاکہ تومسلمانوں کے نبیؐ کے خلاف بولاہے اس لیے یہ کتا زورزورسےبھونک رہاہے۔تواس نے کہاکہ نہیں نہیں یہ ویسے ہی بڑاغیرت مندہےمیں نے ہاتھ سے اشارہ کیاتویہ سمجھاکہ مجھے مارنے لگاہےاس وجہ سے غیرت میں آیاتواس نے دوبارہ حضوراکرم ؐ کی شان میں گستاخی کرناشروع کردی اتنامجمع تھالیکن اس میں سے کوئی بھی حضوراکرم ؐ کاغلا م نہیں تھاتوتاریخ نے بتایاہے کہ وہ کتاایک دم رسہ توڑ کرجھپٹ کرشیرکی طرح اس پرحملہ آورہوگیااوراس نے اپنے دانت اس کی گردن میں گاڑھ دئیے اورچھوڑ تب جب اس کو جہنم میں پہنچادیاابن حجرلکھتے ہیں کہ اس واقعہ کودیکھ کرچالیس ہزارلوگو ں نے اسلام قبول کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی