02:00 pm
صدام حسین کو تختہ دار پر لٹکانے سے قبل امریکی فوجی کی آنکھو ں سے آنسو کیو ں جا ری ہو گئے تھے ؟

بغداد (ویب ڈیسک) بارہ برس قبل 30دسمبر 2006 کو عراق کے سابق صدر صدام حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا تھا ۔ تاہم ان کی موت کے بعد بھی بہت ساری باتیں منظرعام پر آتی رہی ہیں ۔ امریکی فوجی افسر کی لکھی گئی کتاب” بی بی سی “ میں اس نے لکھا ہے کہ امریکی فوج کے محافظوں اور صدام حسین کو سزائے موت دینے والی ٹیم کے حوالے کیا تھا تو وہ سب انہیں الوداع کہتے ہوئے زارو قطار رو دیئے تھے ۔ امریکی فوجی مصنف نے اپنی کتا ب میں مزید لکھا کہ سابق صدر اور امریکی محافظوں کے درمیان دوستانہ تعلقات بن گئے تھے ۔
صدام حسین ان کے ساتھ شفقت سے پیش آتے تھے ۔ اور امریکی فوجی بھی ان کا احترام کرتے تھے ۔ صدام حسین نے ان میں ایک کی بیوی کے لیے قصیدہ تحریر کیا تھا ۔ وہ اپنے کمرے کے باہر چھوٹی سی کرسی پر بیٹھ جاتے ۔اس پر انکا دسترخوان سجا ہوتا تھا جس پر عراق کا چھوٹا سے پرچم بھی نصب تھا ۔ وہ سگریٹ پیتے اور امریکی چوکیداروں سے دل لگی کیا کرتے تھے ۔ سابق صدر صدام حسین نے اس دوران انہیں اپنے بیٹے عدی سے اپنی ناراضگی کا قصہ بھی سنایاتھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا