02:01 pm
ان باتوں سے بیوی شوہرپرحرام ہوجاتی ہے

ان باتوں سے بیوی شوہرپرحرام ہوجاتی ہے

02:01 pm

مفتی طارق مسعودنے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کچھ احتیاطیں ہیں جن کواختیارکرکے ہم لوط ؑکی قوم میں جوبیماری تھی ا س سے ہم بچ سکتے ہیں۔اوروالدین کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کوکزنز کے ساتھ نہ سونے دیں اس میں اچھے برے کاسوال نہیں کسی پرکبھی بھی شہوت غالب آسکتی ہے اورکزنز میں سے کوئی بھی خراب نکل جائے تومسئلہ گھمبیرہوجاتاہے اسی طرح بیٹیاں کوشش کریں
کہ والدکے ساتھ نہ سوئیں اگران کی عمر9سال ہوجائے تووالدان کوپیارکرنے میں احتیاط کرے ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشادفرمایاکہ اگرتم کسی عورت سے نکاح کرواوراس سے خلوت کروتواس کی بیٹی تم پرحرام ہے اوراگرتم نے اس عورت کے ساتھ خلوت نہ کی ہوتووہ تم پرجائز ہے ۔مفتی طارق مسعودنے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟