11:55 am
ایک دن حضرت جبرائیل علیہ اسلام ایک پیالہ آبِ حیات حضرت سلیمان علیہ اسلام کے نزدیک لائے

ایک دن حضرت جبرائیل علیہ اسلام ایک پیالہ آبِ حیات حضرت سلیمان علیہ اسلام کے نزدیک لائے

11:55 am

روایت ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ اسلام ایک پیالہ آبِ حیات حضرت سلیمان علیہ اسلام کے نزدیک لائے اور کہا کہ حق سبحان تعالیٰ نے تجھے اختیاردیاہے کہ تو یہ جام نوش کرے تو قیامت تک نا مرے۔ سلیمان علیہ اسلام نے جن و انس وحیوانات سے اس بات کی مشاورت کی، سب نے یک زبان ہو کر کہا مبارک ہے پیجئے اور حیاتِ ابدی حاصل کیجئے ۔تب سلیمان علیہ السلام نے اندیشہ کیا کہ کوئی اس مشاورت سے خالی تو نہیں رہا، ایک خارپشت باقی رہ گیا سو خیال میں گزرا اْسے بھی بلانے کے واسطے گھوڑے کو بھیجا گیاوہ اس کے ساتھ نہ آیا۔
تب حضرت سلیما ن علیہ السلام نے کتے کو بھیجا خارپشت اْس کے ساتھ چلا آیا. سلیمان علیہ اسلام نے کہا مجھے تیرے ساتھ کچھ مشاورت منظورہے لیکن یہ تو بتا کہ گھوڑے سے زیادہ کونساجانور شریف ہے؟ جو تواْس کے بلانے سے نہ آیا اور کتا جو کہ سب جانوروں سے نجس وناپاک ہے اس کے ساتھ چلاآیا اس کا کیا سبب ہے؟ خارپشت بولا گھوڑا اگرچہ شریف ہے لیکن بے وفاہے یہی چاہتا ہے کہ کسی طرح سوار کو گرادے ۔دوسرایہ کہ دشمن کو بھی اپنے اوپر سوار کرالیتا ہے اور کتا ہرچند کہ ناپاک ونجس ہے لیکن وفادار ہے ایک لقمہ کسی کا کھائے تو ساری عمراِس کا احسان نہ بھولے۔ تب سلیمان علیہ السلام نے کہا کہ جامِ آبِ حیات میرے پاس بھیجا گیا ہے اوراس کے پینے یا نہ پینے کا مجھے مختارکیا ہے، سب نے مجھے اس کے پینے کی رائے دی ہے بھلا تیری اس میں کیا صلاح ہے پیوؤںیا رد کروں؟ پوچھا یہ آبِ حیات صرف آپ ہی کہ لئے آیا ہے یاسب عیال واطفال وعزیز بھی اسےپئیں گے۔فرمایا مجھ اکیلے کو اس کے پینے کا حکم ہے خارپشت بولا، تو اس کا پینامناسب نہیں کیونکہ ہرایک عزیز تمہارے روبرو جب مرے گا تو ان کے غم وماتم پر یہ جانِ شیریں تمہیں تلخ ہوگی ۔عزیز دوست جب کوئی نہ رہا تو زندگانی حیف ہے یہ بات حضرت سلیمان علیہ اسلام کو پسندآئی اور وہ آبِ حیات واپس کردیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا