04:25 pm
مزار قائد پر موجود وہ قبر جہاں ہم فاتحہ خوانی کرتے ہیں وہ دراصل علامتی قبر ہے ، قائد اعظم کی اصل قبر کہاں موجود ہے ؟

مزار قائد پر موجود وہ قبر جہاں ہم فاتحہ خوانی کرتے ہیں وہ دراصل علامتی قبر ہے ، قائد اعظم کی اصل قبر کہاں موجود ہے ؟

04:25 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مزار قائد پر موجود وہ قبر جہاں ہم فاتحہ خوانی کرتے ہیں وہ دراصل علامتی قبر ہے ، قائد اعظم کی اصل قبر کہاں موجود ہے ؟ وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی ۔۔۔بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ قائد اعظم کے مزار پر موجود قبر جہاں ہم فاتحہ کیلئے حاضری دیتے ہیں،دراصل اس قبر کے 20,25فٹ نیچے ایک تہہ خانے میں قائد اعظم کی اصل قبر ہے جہاں ہر کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے
اور ہائی پروفائلز کیلئے بھی خصوصی اجازت نامے کے بعد ہی اس جگہ تک رسائی ممکن ہے مگر محترم قارئین کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی سب سے مقدس ہستی جہاں آسودہ خاک ہے اس جگہ کے منتظمین محض چند ٹکوں کی خاطر عیاشی کیلئے آئے لڑکےلڑکیوں کو وہ جگہ کرائے پر دیتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں