08:00 pm
اللہ کی قدرت کا کرشمہ ۔۔۔ حضرت عزیرؑ پر اللہ پاک نے کس طرح 100سال نیند طاری رکھی؟ ایمان افروز واقعہ

‮حضرت عزیر علیہ السلام گھر کی جانب روانہ ہوئے اور جب اپنے محلے میں داخل ہوئے تو کسی نے بھی انہیں نہ پہچانا اور نہ وہ ان لوگوں کو پہچان سکے ۔ پھر جب آپ علیہ السلام اپنے گھر میں داخل ہوئے تو گھر کی حالت بدل چکی تھی ۔ گھر کے ایک کونے میں ایک بوڑھی نابینا عورت تھی جس کی عمر ایک سوبیس سال تھی ۔ وہ گھر کی نوکرانی تھیاورجس وقت آپ علیہ السلام گھر سے نکلے تھے اس وقت اس کی عمر بیس برس تھی ۔
حضرت عزیرعلیہ السلام نے اس بوڑھی عورت کو پکارااور دریافت کیاکہ کیا یہ عزیر (علیہ السلام ) کا گھر ہے ؟ بوڑھی نے سرہلادیا اور کہنے لگی کہ ایک عرصہ ہوگیا کسی نے عزیر (علیہ السلام ) کا نام نہیں لیا اور لوگ تو اسے بھول چکے ہیں ۔ حضرت عزیر علیہ السلام نے فرمایا کہ میں ہی عزیر (علیہ السلام ) ہوں ۔ اللہ عزوجل نے سو سال تک مجھ پر موت طاری رکھی اور پھر مجھے دوبارہ زندگی عطا کی گئی ۔ وہ بوڑھی بولی : سبحان اللہ ! عزیر (علیہ السلام ) کو تو گئے ہوئے سوسال ہوچکے اور آج تک اس کا ذکر نہیں ہوا۔ آپ علیہ السلام نے پھر فرمایا کہ میں ہی عزیر (علیہ السلام ) ہوں ۔ وہ کہنے لگی کہ عزیر (علیہ السلام ) کی دعائیں قبول ہوتی تھیں اور بیماروں کو شفا ء مل جاتی تھی اور مصیبت زدوں کی مصیبت دور ہوجاتی تھی ۔ اگر تم عزیر (علیہ السلام ) ہو تو میرے لئے دعا کرو کہ اللہ عزوجل میری بینائی لوٹاد ے تاکہ میں دیکھ کر پہچان سکوں کہ واقعی تم ہی عزیر(علیہ السلام ) ہو۔ حضرت عزیر علیہ السلام نے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں دعا کی اور اس بوڑھی عورت کی آنکھوں پر ہاتھ پھیرا جس سے اسکی بینائی لوٹ آئی ۔ آپ علیہ السلام نے اس کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ اللہ عزوجل کے حکم سے کھڑی ہوجا۔ پس وہ اللہ عزوجل کے حکم سے کھڑی ہوگئی اور اس نے جب آپ علیہ السلام کو دیکھا تو پکارا ٹھی کہ واقعی آپ علیہ السلام ہی عزیر (علیہ السلام ) ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع