08:02 pm
اگر دماغ تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ؐ کی کونسی عادت اپنانی ہوگی ؟ امریکی ماہرین بھی طب نبویؐ کومان گئے

‮اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند یا قیلولہ کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا، خاص طور پر یہ عادت دماغی امراض سے تحفظ دیتی ہے، قیلولہ یا دوپہر کو کچھ دیر سونا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے۔امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فاؤنڈیشن کی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر دوپہر میں ایک گھنٹہ سونا صحت کیلئےبہت فائدے مند ہے، تحقیق کے دوران تین ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا،
جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ عادت نہ صرف انسان کی یاداشت بہتر دماغ بناتی بلکہ عمر بڑھنے سے بھی بچاتی ہے۔تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ دوپہر میں ایک گھنٹے سونا دماغ کے لیے فائدہ مند ہے تاہم اگر یہ دورانیہ اس سے زیادہ یا کم ہو تو فائدے مند نہیں۔محققین نے بتایا کہ جیسے جیسے عمر بڑھنے لگتی ہے تو دماغی کارکردگی میں کمی آنے لگتی ہے لیکن دوپہر کو سونے کی عادت ان افعال کو بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے، جبکہ الزائمر یا دیگر امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔تحقیق کے مطابق جو لوگ دوپہر میں ایک گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں، دوسروں کے مقابلے انکی یاداشت، ریاضی کے مختلف سوالات اور دیگر چیزوں کو زیادہ بہتر طریقے سے کرپاتے ہیں۔چاق و چوبند بچوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ24 گھنٹوں میں11 سے 13 گھنٹے نیند لیں، بچوں کی دوپہر کے کھانے کے بعد ایک گھنٹے کی نیند ذہنی قوت بڑھاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا،طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

مون سون کے اس طرح کے سپیل آتے رہتے ہیں ،اسلام آباد میں کلائوڈ برسٹ نہیں ہوابلکہ ۔

نور مقدم قتل کیس ۔۔۔!!! ملزم نے بالآخرسب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا