08:48 pm
’’سنت رسولﷺ کے پوشیدہ راز دنیا پر عیاں ہونے لگے‘‘ کا میا ب علا ج قرار دے دیا، آپ بھی جانئے

’’سنت رسولﷺ کے پوشیدہ راز دنیا پر عیاں ہونے لگے‘‘ کا میا ب علا ج قرار دے دیا، آپ بھی جانئے

08:48 pm

لاہور (نیوز ڈیسک)حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج اور رسول اللہﷺ کی سنت بھی ہے اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ،خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ایسے لا تعداد مریض جن کولا علا ج قرار دیا جا چکا ہےان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی ۔
ان خیالا ت کا اظہا رپرو فیسر حکیم عبدالرحمان عثمانی (پرنسپل سلطان طبیہ کا لج و عثما نیہ انسٹیٹیوٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ گجرانوالہ) ، حکیم محمد اسحا ق، حکیم شبیر احمد راں، حکیم محمد احمد ،حکیم محمد افضل میو،حکیم محمد ابو بکر، حکیم اسماعیل قصوری، حکیم نذیر احمد چوہدری اور طبیبہ غلام زینب نے حجامہ کی افا دیت کےحوالے سے مطب عبداللہ و مرکز حجامہ القدس ہیلتھ سنٹر پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میں منعقدہ مجلسِ مزاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج کے تحت جا دو ، کمر درد،جو ڑوں کا درد،دردِشقیقہ ،ہا تھ پا ؤں کی جلن ،گھٹنے کا درد ،بلڈ پریشر،یو رک ایسڈ کیل محاسے ،نیند کی کمی ،سر کا درد، مو ٹاپہ ،کینسر،نشے کی عادت،مردو عورت کا بانجھ پن،الرجی،فنگش، شوگر،بواسیر،گنجا پن،ڈپریشن، معدہ جگر کی بیما ریوں کا علا ج بڑی کا میابی سے کیا جا رہا ہے۔اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ،خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میںمبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ایسے لا تعداد مریض جن کو لا علا ج قرار دیا جا چکا ہے ان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت کا تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت