08:49 pm
دنیا کا وہ پہاڑ جسے مسلمان ،عیسائی ،ہندو بدھ مت مقدس جانتے ہیں ،وجہ ایسی کہ آپ کا ایمان بھی تازہ ہو جائے گا

‮دنیا کا وہ پہاڑ جسے مسلمان ،عیسائی ،ہندو بدھ مت مقدس جانتے ہیں ،وجہ ایسی کہ آپ کا ایمان بھی تازہ ہو جائے گاسری لنکا میں ایڈمز پیک (آدم کی چوٹی) نامی ایک ایسا خاص پہاڑ ہے جو مسلمانوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور بدھوں کے لیے یکساں مقدس ہے۔ اس پہاڑ پر ایک بہت بڑے پاؤں کا نشان ہے۔ اس نشان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت آدمؑ کے پاؤں کانشان ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جب انہیں جنت سے زمین پر بھیجا گیا تھا
تو یہاں ان کا پہلا پاؤں زمین پر پڑا تھا۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ یہ پاؤں کا نشان ہندو دیوتا ”شیوا “ کا ہے جبکہ بدھ مت کے پیروکار کہتے ہیں کہ یہ گوتم بدھ کا پاؤں ہے۔ ایک عرصے تک ایڈمز پیک کو سری لنکا کی بلند ترین چوٹی سمجھا جاتا رہا ہے مگر بعد میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق اس کی بلندی صرف 7ہزار353فٹ ہے۔ اس کی چوٹی پر موجود پاؤں کے نشان پر ایک خوبصورت چھت بنائی گئی ہے اور کئی خادمین اس کی حفاظت پر مامور ہیں جو چڑھائی کے راستے میں نیچے زمین سے لے کر آدھے راستے تک موجود ہوتے ہیں۔یہ لوگ پہاڑ کی چوٹی پر موجود اس مقدس مقام کا انتظام و انصرام سنبھالتے ہیں۔یہاں ہر سال ہزاروں زائرین آتے ہیں جن میں زیادہ تر بدھ مت کے لوگ شامل ہوتے ہیں۔ خاص طور پر لوگ اپریل میں اس پہاڑ کا رخ کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی۔۔ آفس بلاکر شاباس دی 

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب