08:49 pm
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا‘ اس کا ایک باغ تھا

‮امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا‘ اس کا ایک باغ تھا‘ اس کے کئی حصے تھے‘بادشاہ نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ میرے لئے اس ٹوکری میں بہترین اور عمدہ قسم کے پھل لے آؤمگر شرط یہ ہے کہ جس حصے میں جاؤ اور وہاں تمہیں کوئی پھل پسند نہ آئے تو دوبارہ اس حصے میں نہ آنا‘وہ آدمی باغ کے ایک حصے میں داخل ہوا تو وہاں اسےکوئی پھل پسند نہ آیا‘
اسی طرح وہ ایک ایک کر کے تمام حصوں میں گیالیکن کوئی ایک بھی پھل اسکے دل کو نہ بھایا‘ جب وہ آخری حصے میں پہنچا تو حیرت ذدہ ہواکیونکہ وہاں کچھ بھی نہ تھا اور وہ شرط کے مطابق واپس ان حصوں میں جا بھی نہیں سکتا تھا۔ جہاں پھل تھے مجبوراً وہ خالی ٹوکری لے کر بادشاہ کے سامنے حاضر ہوا‘بادشاہ نے پوچھا میرے لئے کیا لائے ہو؟ اس نے جواب دیا‘ کچھ بھی نہیں لایا‘امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بادشاہ سے مراد اللہ تعالی کی ذات ہے‘باغ سے مراد انسان کی زندگی ہے اور ان حصوں سے مراد انسان کی زندگی کے ایام ہیں‘ٹوکری سے مراد انسان کا نامہ اعمال ہے ‘انسان کہتا ہے کہ میں کل سے نیک اعمال شروع کروں گا اور کل سے نماز پڑھوں گالیکن! کل کل کرتے ایک دن موت اسے اپنی آغوش میں لے لیتی ہے اور جو دن گزر جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے تو یہ اللہ کے پاس خالی دامن چلا جاتا ہے ‘اس سے معلوم ہوا کہ دنیا دھوکے کا گھر ہے۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو۔بلاول بھٹو

سرکاری ملازمین کی موجیں ۔۔وفاق کے بعد پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی۔۔ آفس بلاکر شاباس دی 

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ