11:02 pm
ناخن کاٹتے وقت یہ عمل کرلیں جو نانگو گے فورا مل جائے گا

انوکھا عمل اور وظیفہ، کوئی دُکھ، بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مثلا ہے تو یہ وظیفہ کرلیںیہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے، جمعہ کے دن ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کرلیں سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا سفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اور پھر یہ عمل کریں۔سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 156 پڑھنی ہے، اس آیت کے آخر کے یہ الفاظ ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اس آیت 156 کی ایک دستی پڑھلیں
یعنی 101 مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین بار دورد شریف کے ساتھ پڑھیں۔ جو بھی بیماری یا مثلا ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کرلیں۔ یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اور ان ناخنوں کو ایسی جگہ دنفنا دیں جہاں پر کسی انسان کا پاؤں نہ آئیں آپ انہیں گھر کے گملوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔انشاءاللہ ہر قسم کا مثلا ختم ہوجائے گا، کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اور جتنے جمعے تک کریں گے اتنا ہی اچھا ہے

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا