02:08 pm
لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر اس طریقے سے استعمال کریں

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر اس طریقے سے استعمال کریں

02:08 pm

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر اس طریقے سے استعمال کریں ۔۔ یہ نسخہ لاکھوں روپے لے کر بھی ڈاکٹرز کبھی نہیں بتاتے لاہور(نیوز ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے
۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا کرتی ہیں انہیں حرکت میں لا کر اور خون میں تبدیل کرکے ہلکا پھلکا بناتا ہے۔اس کے استعمال سے خونی نالیوں (شرائین) کی سختی دور ہوتی ہے اور قدرتی لچک بحال ہو کر بلڈ پریشر میں کافی فائدہ پہنچاتا ہے۔ اسی وجہ سے ’’لہسن‘‘ کو موٹاپا اور بلڈ پریشر‘‘ دور کرنے کی ’’قدرتی دوا‘‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ لیکن لہسن کا ایک ایسا استعمال بھی ہے جو نامردمی کے علاج میں قدرتی خصوصیت رکھتا ہے۔ امریکہ کے ممتاز ماہر جنسیات ڈاکٹر رابنسن کہا کرتے تھے کہ لہسن بے ضرر شہوت انگیز چیز ہے جو اس مرض کا مداوا ہے جس کے لئے مرد کیمیاوی ادویہ استعمال کرکے اپنے عضو کی کارکردگی تباہ کردیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھایا جائے تو اس سے قدرتی طور پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہوں انہیں روزانہ لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے یا پھر لہسن کا جوشاندہ بنا کر اس میں شہد ملا کر پیا کریں ۔اس قہوہ کے لئے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعد ازاں ان میں ایک چمچ بڑا شہد خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے پی لینا چاہئے ۔ یورپی ممالک میں گارلک ہنی سے ایک سوغات بھی تیار ہوتی ہے جو بہت آسان ہے۔شہد کے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ کر اس شہد کو گاہے گاہے ایک چمچہ کھاتے رہنے سے بھی مردانہ قوت کو زوال نہیں آتا۔ اس غذاکو مردوں کا مشروب بھی کہا جاتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش