03:14 pm
ایک استاد نے لڑکے کا لڑکی کے نام محبت نامہ  پکڑ لیا

بیجنگ(ویب ڈیسک)ایک ہائی سکول کے سینئر استاد نے اپنے سابقہ طلباء کو اُن کی شادی کے دن سکول کے دنوں میں ضبط کیا ہوا محبت نامہ واپس کر دیا، جسے دیکھ کر نئے شادی شدہ جوڑے اور انٹرنیٹ صارفین کا دل بھی بھر آیا۔استاد نے کہا کہ وہ اس خط کو اپنے طلباءکی گریجویشن کے بعد واپس کرنا چاہتے تھے۔ اِن استاد، جن کا نام نہیں بتایا گیا، نے طلباء سے تاخیر سے خط واپس کرنے پر معافی مانگی۔استاد نے سٹیج پر یہ خط اپنے سابقہ طلباء کو پیش کیا۔دلہا اور دلہن ہائی سکول سے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔
انہوں نے اپنے استاد کو اپنے سکول کے دنوں کے بارے میں تقریر کرنے کے لیے شادی اور پھر سٹیج پر بلایا تھا۔ چینی سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر انٹرنیٹ صارفین نے اسے خوب سراہا۔ ایک صارف نے اس پر تبصرہ کیا کہ استاد اپنے طلبہ کو جو توجہ دیتے ہیں، وہ والدین سے کم نہیں ہوتی۔ چین کے ہائی سکولوں میں طلباء کو رومانوی تعلقات بڑھانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے استاد نے بھی اپنے طلبہ کے خط کو ضبط کیا تھا اور بعد میں واپس کرنے کے سنبھال لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔