09:02 pm
فرعون اورابلیس

فرعون اورابلیس

09:02 pm

ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا، اُس کے ھاتھ میں انگور کا ایک خوشہ تھا جس میں سے وہ انگور توڑ توڑ کر کھا رھا تھا۔ ابلیس نے فرعون سے کہا؛ کیا کوئی انگور کے اِس خوشے کو موتیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتا ھے؟فرعون نے جواب دیا؛ نہیں۔ ابلیس نے سحر اور جادو کے زور سے اُس خوشے کو قیمتی موتیوں میں بدل ڈالا۔ فرعون حیرت زدہ ھو کر کہنے لگا؛
آفرین ھے آپ کی مہارت اور اُستادی پر! شیطان نے اُس کی گردن کے پُشت پر چپت لگا کر کہا مجھے اِتنی ماھری اور اُستادی کے باوجود اللہ نے اپنی بندگی کی مسند سے اُتار پھینکا ھے، اور ایک تم ھو کہ اپنی جاھلیت اور حماقت کے باوجود خدائی کا دعویٰ کر بیٹھے ھو؟

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان