03:53 pm
وکس کے استعمال کے 8 شاندار طریقے

وکس کے استعمال کے 8 شاندار طریقے

03:53 pm

ہر گھر میں ادویات کے ساتھ وکس ویپورب کا ہونا لازمی سی بات ہے۔ یہ مرہم مختلف اقسام کے درد میں آرام پہنچاتا ہے۔ لیکن وکس روز مرہ کی زندگی میں اور بہت سی چیزوں کے لئے بھی کارآمد ہے۔ ہم آج اپ کو اس کے استعمال کے اور بھی طریقے بتائیں گے۔پالتو جانوروں کی تربیتعام طور پر جانور ادویات وغیرہ کی خوشبو سے دور بھاگتے ہیں۔ اگر اپنے پالتو جانور کو کسی کام سے یا کسی جگہ جانے سے روکنا
ہو تو اس جگہ تھوڑی سی وکس لگا دیں۔ پالتو جانور وہاں نہیں جائے گا جہاں سےاسے وکس کی خوشبو آئے گی۔پھٹی ایڑھیاں اور فُٹ فنگسوکس ایک چکناہٹ سے بھرپور مرہم ہے جو جلد میں نمی برقرار رکھنے لے لئے مفید ہے۔ وکس کے استعمال سے پیروں کی پھٹی ایڑھیاں اور کھال دوبارہ نرم و ملائم بنائی جاسکتی ہے۔ رات کو سونے سے پہلے پیروں پر اچھی طرح وکس کا مساج کریں اور صبح اُٹھ کر ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ مردہ کھال رگڑ کر اتاردیں اور پھر جلد اور ایڑھیوں پر کوئی بھی اچھا لوشن لگا لیں۔ فُٹ فنگس سے نجات کے لئے بھی متاثرہ حصوں پر وکس لگائیں اور موزے پہن کر سوجائیں۔ صبح ٹھنڈے پانی سے دھو کر ناخن کاٹ لیں۔چہرے کی جھریاں اور اسٹریچ مارکسدن میں ایک مرتبہ چہرے کی جھریوں اور اسٹریچ مارکس پر وکس کا مساج کریں۔ تھوڑے ہی عرصے میں یہ نشانات غائب ہوجاتے ہیں۔ زخم یا چوٹ کے نشانجلد پر گہرے زخم یا کٹنے کے نشانات پر وکس لگائیں۔ نہ صرف زخم جلدی بند ہوگا بلکہ اس کا نشان بھی نہیں پڑے گا۔مختلف اقسام کے درد٭ وکس ویپورب کی تھوڑی سی مقدار روئی میں لگائیں اور کچھ گھنٹوں کے لئے کان میں رکھ لیں۔ یہ نہ صرف درد کھینچنے میں مدد دے گا بلکہ اس کی اینٹی سیپٹک خصوصیات کان کے انفیکشن کو بھی ختم کر دیں گی۔٭ اس کے علاوہ سر کے درد میں وکس کنپٹیوں اور ماتھے پر مل کر سر پر گرم کپڑا یا تولیہ لپیٹ لیں۔ ٭ پٹھوں میں کھنچاؤ کے باعث اینٹھن یا درد ہو تو متاثرہ حصے پر وکس مل کر گرم پٹی باندھ لیں۔ پٹی کو نہ ذیادہ کس کر باندھیں نہ ذیادہ ڈھیلا۔ کچھ دیر میں درد غائب ہو جائے گا۔کیڑے مکوڑوں سے حفاظتوکس جلد کے کھلے حصوں پر لگانے سے کیڑے مکوڑے پاس نہیں آئیں گے۔ اگر کسی کیڑے نے کاٹ لیا ہو تو وکس نشان سے خارش اور سرخی ختم کر کے اس سے انفیکشن کا خطرہ بھی ختم کر دے گا۔شفاف نظرآنکھوں کے نیچے جلد پر وکس لگانے سے آنکھوں میں پانی آئے گا جس سے آنکھوں کی اندرونی صفائی ہوجائے گی۔ گرد و غبار صاف ہوجانے سے منظر شفاف نظر آئے گا۔بے آواز دروازےدروازوں کے قبضوں میں وکس لگانے سے چرچراہٹ کی آواز ختم ہوجاتی ہے اور دروازے آسانی سے کھلتے بند ہوتے ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا