05:10 pm
سر!۔میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں

سر!۔میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں

05:10 pm

ایک دانشور واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں ایک بڑے تعلیمی ادارے کی فرسٹ ائیرکی تقریباً پانچ سو لڑکیوں سے سیمینار کی صورت میں خود شناسی کے موضوع پر بات کر کے باہر آ رہا تھا توایک لڑکی تیزی سے میرے پیچھے آئی اور کہنے لگی "سر!۔میں آپ سے دوستی کرنا چاہتی ہوں" میں نے مسکرا کر پوچھا "وہ کیا ہوتی ہے"کہنے لگی "آپ اتنے سمجھدار ہیں سب کو سمجھاتے ہیں آپ کو نہیں پتا دوستی کیا ہوتی ہے؟
میں نے کہا میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ماہر نفسیات ہوں اور ماہر نفسیات دوسروں کو اپنی ڈکشنری سے نہیں بلکہ اُن کو اُن کی ڈکشنری سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کیا پتہ آپ کی ڈکشنری میں دوستی کی تعریف میری ڈکشنری کی تعریف سے مختلف ہو اور جب ہم ایک دن ایک دوسرے کی ڈیفینیشنز تک پہنچ کر جانیں گے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے مختلف ہیں تو ہمیں مایوسی کے سوا کچھ نہ ملے۔ کہنے لگی "ہم فون پر باتیں کریں گے آپ اپنے مسائل اپنی باتیں بتانا مجھے اور میں آپ کو بتاؤں گی" تو میں نےپوچھا "تو کیا ہم ملیں گے نہیں میری ڈکشنری کے مطابق تو دوست ملتے بھی ہیں کہنے لگی "نہیں نہیں جب کبھی موقع ملا تو مل بھی لیں گے" میں نے حیرت سے پوچھا "موقع ملا مطلب دوست تو وقت نکال کر ملتے ہیں موقع ملنے پر تھوڑی" کہنے لگی سر آپ بھی نا۔یہ یورپ تھوڑا ہی ہے۔ میں نے کہا! اگر یہ یورپ نہیں ہے تو چھپ کر فون پر بات کرنے، موقع ملنے پر ملنے کو بھی دوستی نہیں کہتے۔ کہنے لگی میں کالج کی سب سے خوبصورت لڑکی ہوں کبھی کسی لڑکے نے میری دوستی کی دعوت پر ایسے سوال نہیں کیے۔ میں نے کہا کیونکہ ڈکشنری کے مطابق وہ لڑکے نہیں "دھوکے" ہوتے ہیں مجھے افسوس ہے کہ آپ کو آج تک دھوکے ہی ملے ہیں کوئی لڑکا نہیں ملا ۔!!!

تازہ ترین خبریں

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا