01:19 pm
اے اللہ میں اس حال میں بھی تجھ سے راضی ہوں

اے اللہ میں اس حال میں بھی تجھ سے راضی ہوں

01:19 pm

‮ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں ایک دفعہ کعبۃ اللہ کاطواف کررہاتھاایک عورت کومیں نے دیکھاجوکہہ رہی تھی کہ اللہ میں اس حال میں بھی تجھ سے راضی ۔اللہ میں اس حال میں بھی تجھ سے راضی،بزرگ فرماتے ہیں کہ میں نے اس خاتون سے پوچھاکہ اے خاتون تیرے ساتھ کیامعاملہ پیش آیاوہ کہنے لگیں کہ میں گھرمیں تھی میرے تین بچے تھے چھوٹی عمرکے،گھرمیں میں روٹیاں بنارہی تھی جبکہ میرے دوبچے کھیل رہے تھے
اورایک چھوٹابچہ میرے قریب رینگ رہاتھاوہ بھی کھیلتاتھااچانک مجھے کمرے سے شورکی آوازآئی میں نے جب جاکردیکھاتواصل میں گھرمیں ایک چھری تھی جوکافی تیز تھی وہ کہیں بچوں کے ہاتھ آگئی توایک بچے نے دوسرے بچے سے کہاکہ تمیں معلوم ہے کہ چھری کتنی تیز ہوتی ہے تودوسرے بچے نے کہاکہ مجھے نہیں معلوم،تواس بچے نے نادانی میں چھوٹے بچے کے گلے پرچھری چلادی جس سے بچے کی سانس کی نالی کٹ گئی بچہ تڑپنے لگاتواس کابھائی بھی پریشان کہ کیاہوگیاعورت نے کہاکہ جب میں وہاں پہنچی تودیکھاکہ میرابیٹاآخری سانسیں لے رہاتھامیں نے اس کی لاش اٹھائی اورصحن میں پڑی چارپائی پرڈال دی۔توپھرمیں فکرمندہوئی کہ میرادوسرابیٹاکہاں گیانظرنہیں آرہا،میں ڈھونڈنے لگی وہ بچہ ڈرکے مارے چھپ گیاتھا۔ہمارے صحن کے اندرلکڑیاں رکھی ہوئی تھیں جن کے پیچھے میرابیٹاچھپاتھاجب میں نے وہاں دیکھاتووہاں پرایک سانپ تھاجس نےا س بچے کوکاٹااوروہ بچہ بھی وہاں مراپڑاتھا۔کہنے لگی کہ میں اس کی لاش اٹھاکرلے آئی اوراس کوصحن میں چارپائی پرپڑی بچے کی لاش کے ساتھ لٹادیاجس کے بعدمیں نے محسوس کیاکہ میراتیسرابیٹاجوچھوٹاتھاوہ کھیل رہاتھاجب میں قریب گئی اوردیکھاتوچھوٹابچہ تندورمیں گراپڑاتھا۔میں نے اس کی جلی ہوئی نعش نکالی تینوں بچوں کولٹایاان کونہلایاان کوکفن پہنایااورمیں عمرہ کرنے آگئی اورمیں اللہ تعالی ٰ سے کہہ رہی ہوں کہ اے اللہ میں اس حال میں بھی تجھ سے راضی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا