01:31 pm
پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے بھارت کے خلاف مختلف ادوار اور مختلف محاذوں پر چھڑنے والی جنگوں میں شجاعت

پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے بھارت کے خلاف مختلف ادوار اور مختلف محاذوں پر چھڑنے والی جنگوں میں شجاعت ، دلیری اور سرفروشی کے ایسے ایسے جوہر دکھائے کہ دشمن آج بھی اس بے جگری اور جوانمردی کا معترف ہے۔ ایسی ایک ایک مثالی اور ناقابل فراموش داستان کارگل کی جنگ میں بھی رقم کی گئی ۔ پاک فوج کے ایک سابق افسر لیفٹیننٹ جنرل (ر)شاہد عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ کارگل لڑائی کے دوران البدر کے نام سے آپریشن کیا گیا تھا جس کے تحت بھارت کی سیاچن تک رسائی کےلئے سپلائی لائن کو کاٹ دیا گیا ۔ قریب تھا کہ بھارتی فوج کی سیاچن
تک رسائی بالکل ہی ختم ہوجاتی ۔اس خفیہ آپریشن کی معلومات پاک فوج کے صرف چار جرنیلوں کو تھیں جن کی قیادت سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرفکررہے تھے۔ کرنل (ر) اشفاق حسین نے اپنی کتاب witness to blunder میں لکھا ہے کہ کارگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل پرویز مشرف ایک فوجی ہیلی کاپٹر پر سوار ہو کر 11کلومیٹر تک بھارتی زیر تسلط علاقے میں گئے اور وہاں موجود پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ایک رات گزاری۔ اس پر بھارتی فوج کے کیپٹن (ر) بھرت ورما نے ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں سٹپٹاتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن ملک کاآرمی چیف بھارتی سرزمین کے 11کلومیٹر کے اندر گھس آیا ۔اس سے بڑھ کر بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی کیا ہوگی؟ بھارتی ٹی وی کو اے این آئی کو اپنے انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کہا تھا کہ نوازشریف امریکہ سے معاہدہ کرکے جنگ بندی نہ کرتے تو بھارت کا 300مربع کلومیٹر کا علاقہ آج ہمارے پاس ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا