01:32 pm
ایک دفعہ جبرائیلؑ نبیؐ سے ملنے کے لیے آئے، اس وقت جبرائیلؑ کانپ رہے تھے۔۔۔ پڑھیئے ایک ایمان تازہ کردینے والی تحریر

ایک دفعہ جبرائیلؑ نبیؐ سے ملنے کے لیے آئے، اس وقت جبرائیلؑ کانپ رہے تھے۔۔۔ پڑھیئے ایک ایمان تازہ کردینے والی تحریر

01:32 pm

ایک دفعہ جبرائیلؑ نبیؐ سے ملنے کے لیے آئے، اس وقت جبرائیلؑ کانپ رہے تھے، رو رہے تھے، غلافہ کعبہ کے پاس گئے اور پھر اسے پکڑ کر انہوں نے دعا مانگی: ’’میرے اللہ! میرے سردار! میرے نام کو نہ بدلنا اور میرے جسم کو نہ بدلنا‘‘نبی کریمؐ نے پوچھا: جبرائیل! آج آپ نےیہ کیا دعا مانگی؟ جواب میں جبرائیلؑ کہنے لگے:’’اے اللہ کے نبیؐ! جب سے ہم نےشیطان کو دھتکارے ہوئے دیکھا ہے،
اس وقت سے دل پر اللہ تعالیٰ کا ایسا خوف ہے کہ میں یہ دعا مانگتا ہوں: اے اللہ شیطانکا نام عزازیل تھا اور آج ابلیس کہتے ہیں، اے اللہ! تو نے اس کا نام بدل دیا، پھر اسے اطاعت اور فرمانبردار لوگوں کے زمرے سے نکال کر اسے نافرمانوں کے زمرے میں شامل کر دیا (لہٰذا اب میں یہ دعا مانگتا ہوں کہ) اے اللہ!میرا نام نہ بدلنا اور میرے جسم کو فرمانبرداروں کے زمرے سے نکال کر کہیں نافرمانوں میں شامل نہ کردینا۔‘‘ہم بھی اللہ رب العزت سے دعا مانگیں: اے کریم آقا! آپ کا در پکڑا ہے، آپ مہربانی فرما دیجئے، ہماری حاضری کو قبول کر لیجئے۔ دوسری جانب معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک بار اللہ رب العزت نے حضرت جبرائیل ؑ سے کہا کہ ذرا جنت میں جائو۔ حضرت جبرائیل ؑ جنت میں گئے تو نور کی ایک چمک اٹھی اور جبرائیل ؑ دھڑام سے نیچے گر گئے۔ اتنا نور تھا کہ جبرائیلؑ جیسا اتنا بڑا فرشتہ سجدے میں گر گیااور کہنے لگا کہ اللہ کا نور نظر آ گیا، اس کی ایک جھلک دیکھ لی۔ سجدے میں گئےتو آواز آئی کہ اے وحی کو اٹھانے والے سر اٹھا،جب لڑکی نے سر اٹھایاتو ایک لڑکی مسکرا رہی تھی۔ اسکےچہرے اور دانتوں سے نور پھوٹ رہا تھا۔ حضرت جبرائیل ؑ سمجھے کہ اللہ کے نور کی تجلیاں ہیں۔ حضرت جبرائیل ؑ حیران ہو کر کہنے لگے کہ’’ سبحان الخالق، قربان جائوں اس کے بنانے والے پر،‘ بنانے والے پر،‘‘ اللہ خود کتنا حسین ہوگا۔پھر وہ لڑکی حضرت جبرائیل ؑ سے کہنے لگی کہ تمہیں پتہ ہے کہ میں کس کی ہوں؟ حضرت جبرائیل ؑ نے کہا کہ نہیں۔ لڑکی کہنے لگی کہ میں اور میرے جیسی بہت ساریاں اس کیلئے ہیں جو دنیا میں پاکباز اور نیک تھے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جنت میں ایک نہر ہے، بیدخ، اس نہر میں مشک، عنبر، کافور اور زعفران مل کر چلتے ہیں۔ وہ نہر موتیوں سے ڈھکی ہوئی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ حور کو پیدا کرنے کا ارادہ فرماتا ہے تو تجلی پڑتی ہے اور ایک حور کامل مکمل لباس کے ساتھ باہر آ جاتی ہے۔ حور کا قد 130 فٹ ہوتا ہے۔ اللہ اسے 100 جوڑے کپڑے کے پہناتے ہیں اور ان سو جوڑوں میں بھی اس کا وجود شیشے کی طرح نظر آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا