01:37 pm
اتنا پیسہ آئے گا کہ سیکیورٹی گارڈ رکھنا پڑے گا۔ راتوں رات امیر ہونے کاوظیفہ

اتنا پیسہ آئے گا کہ سیکیورٹی گارڈ رکھنا پڑے گا۔ راتوں رات امیر ہونے کاوظیفہ

01:37 pm

کیا راتوں رات امیر بننا ممکن ہے؟ کیا چند دنوں میں بہت زیادہ دولت کمائی جاسکتی ہے؟ ایسے ہی سوالات کاجوب جاننے کے لیے آپ اس مضمون کی جانب متوجہ ہوئے ہونگے، لیکن اس کا جواب تو کوئی ایسا فرد دےسکتا ہے جو خود امیر ہو ، وہی بتاسکتا ہے کہ اسے امیر ہونے میں کتنا عرصہ لگا، جبکہ ایسا فرد جو خودامیر ہونے کی کوششیں کررہا ہے اس سے دولتمند ہونے کا کوئی مشورہ لینا فضول ہے.دنیا کے کسی بھی ایسے امیر ترین فرد سے یہ سوال پوچھئے جسے دولت ورثے میں نہ ملی ہو بلکہ اپنے بلبوتے پر اپنی محنت سے دولت حاصل کی ہو ایسے فرد کا لازمی جواب ہوگا
کہ اس نے دولت بتدریج محنتکرکے حاصل کی ہے نہ صرف محنت کرکے بلکہ ٹھیک وقت پر درست فیصلہ کرکے وہ دولتمندوں کی صفمیں شامل ہوا ہے.کوئی بھی فرد اس دنیا میں ایسا نہیں ہوگا جو سو کر اٹھا ہو اور ارب پتی یا کروڑ پتی بن گیا ہو، تاوقتیکہ اسنے کسی امیر ترین عورت سے شادی کرلی ہو لیکن یہ فلموں میں تو ہوتا ہے لیکن حقیقت میں اگر ہوتا بھی ہےتو اس فرد کو وہ سچی خوشی نہیں مل سکتی جو خود محنت کرکے امیر بننے سے حاصل ہوتی ہے، اسیطرح بڑے بڑے انعامی بانڈز بھی نصیب والوں کے کھلتے ہیں اور ان کی مالیت بھی اتنی زیادہ نہیں ہوتی ہےآپ ساری عمر کروڑ پتی ہی رہیں بلکہ وہ دولت بھی آپ کو محنت سے استعمال کرکے اس سے مزید دولتکمانا ہوتی ہے وگر نہ آپ دوبارہ تنگدستی کی جانب بڑھنے لگتے ہیں کیونکہ انعامی رقم کا درست استعمال نہکیا جائے تو وہ بھی گھٹنے لگتی ہے. تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ زیادہ تر افراد نے دولت مندبننے کے لیے نہ صرف محنت کی ہے بلکہ مستقل مزاجیکے ساتھ سخت محنت کی ہے اور اپنی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کا بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اورصحیح وقت پر درست فیصلہ کرتے ہوئے خود کو غربت کے دائرے سے نکال کر آسودگی کے باغ میں لائےہیں

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا