04:39 pm
تین گاجروں سے تین میل بناء رُکے چلنے کی طاقت

تین گاجروں سے تین میل بناء رُکے چلنے کی طاقت

04:39 pm

اللہ نے انسان کو کئی بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کے استعمال سے جسم کو ایسی طاقت میسر آتی ہے جس کی مدد سے وہ ایک صحت مند اور تندرست و توانا زندگی بسر کرسکتا ہے۔آج ہم آپ کو قدرت کی چند ایسی ہی نعمتوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے جارہے ہیں
جو آپ کو حیرت میں مبتلا کردے گی اور آپ بھی بے ساختہ کہہ اٹھیں گے کہ ‘تم اپنے پروردگار کی اور کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے’۔ویسے تو گاجر کے بے شمار فوائد ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 3 گاجریں آپ کو 3 میل بناء رُکے چلنے کی طاقت مہیاء کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں