08:33 am
قیامت کے روز وہ کون وہ لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے ؟

قیامت کے روز وہ کون وہ لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے ؟

08:33 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قیامت کے روز وہ کون سے لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل اٹھائے جائیں گے ،حضرت جابرؓ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا :’’ قیامت کے روز کچھلوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا۔
لوگ انہیں اپنے قدموں سے روندیں گے۔ پوچھا جائے گا ، یہ چیونٹیوں کی شکل میں کون لوگ ہیں ؟ انہیں بتایاجائے گاکہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبر کرتےہیں۔

تازہ ترین خبریں