11:08 pm
سگریٹ نوشی کرنے والےافراد اپنے پھیپھڑوں کو اس طریقے سے صاف کرسکتے ہیں، گھریلو ٹوٹکا

سگریٹ نوشی کرنے والےافراد اپنے پھیپھڑوں کو اس طریقے سے صاف کرسکتے ہیں، گھریلو ٹوٹکا

11:08 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سگریٹ پینا صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ ایک نئی امریکی تحقیقی کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ میں 600 سے زائد ایسی اشیاء موجود ہوتی ہے جو مختلف طریقوں سے ہماری صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔دراصل جب ہم سگریٹ پی رہے ہوتے ہیں تو وہ 7000 سے زائد ٹاکسنز کو خارج کرتی ہے۔ ان میں سے 69 ایسے ہوتے ہیں جو ہمارے جسم میں کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔
:سگریٹ جن کیمیکلز اور ٹاکسنز پر مشتمل ہوتی ہے وہ یہ ہیںبالوں کو ڈائی کرنے والا ایسیٹک ایسڈچوہوں کے زہر میں شامل سنکھیالائٹر کے مائع میں موجود بیوٹینپوسٹ مارٹم کے وقت جسم پر لگایا جانے والا ہنود (جس سے اچھی خوشبو پیدا کی جاتی ہے)۔بیٹری کی پلیٹیوں پر فعال موادباربی کیو کے سیال میں موجود ہیکسامائینپالش ریموور کا ایکٹونکیڑے مارنے والی اور اس جیسی دوسری مصنوعات میں استعمال ہونے والا نیکوٹین۔سگریٹ پینے والے یا جو پہلے پیتے تھے ان افراد کے پھیپھڑے ٹاکسنز سے بھرے ہوتے ہیں۔ تاہم اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ایک بے حد فائدہ مند مشروب ہے جو صرف تین اہم اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان اجزاء میں ادرک، پیاز اور ہلدی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں