02:01 am
-ڈائٹ کوک اور ڈائٹ پیپسی کا سب سے خوفناک نقصان جدید تحقیق میں پہلی مرتبہ سامنے آگیا،

-ڈائٹ کوک اور ڈائٹ پیپسی کا سب سے خوفناک نقصان جدید تحقیق میں پہلی مرتبہ سامنے آگیا،

02:01 am

ش”جو لوگ روزانہ ایک ڈائٹ مشروب پیتے ہیں ان کو فالج اور دماغی خلفشار (Dementia) لاحق ہونے کے امکانات 3گنا بڑھ جاتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس تحقیق میں 4400افراد پر تجربات کیے جن میں ثابت ہوا کہ ڈائٹ مشروبات صارفین
کی خون کی وریدوں کو متاثر کرتے ہیں جس سے ان کو فالج اور ذماغ خلفشار جیسے امراض لاحق ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے.سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ”ڈائٹ مشروبات عام شوگری مشروبات سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتے ہیں لیکن ہم شوگری مشروبات پینے والوں کی بھی حوصلہ افزائی نہیں کریں گے کیونکہ ان کے نقصانات بھی کم نہیں ہیں‘‘

تازہ ترین خبریں