02:00 pm
گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں حل کر کے پینے سے آپ کی کون سی سب سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی ؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں حل کر کے پینے سے آپ کی کون سی سب سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی ؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

02:00 pm

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر ایسا موذی مرض ہے جب پھیل جائے تو اکثراوقات علاج بھی بے اثر ہو جاتا ہے تاہم اب سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج دریافت کر لیا ہے جو ہر گھر کے کچن میں موجود ایک عام سی چیز سے ہو سکتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکہ کے لوڈونگ انسٹیٹیوٹ فار کینسر ریسرچ کے سائنسدانوں نے بتایا ہے
کہ ’’کچن میں موجود میٹھا سوڈا (Baking Powder)کینسر کے علاج کے لیے بہترین چیز ہے۔ جب مریض کو میٹھا سوڈا پانی میں حل کرکے پلایا جاتا ہے تو اس کے کینسر سے متاثرہ خلیے زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں اور ایسی صورت میں کیموتھراپی اور کینسر کی دیگر طریقہ ہائے علاج ان خلیوں کو آسانی سے ختم کر سکتے ہیں۔‘‘ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ چی وین ڈینگ کا کہنا تھا کہ ’ ’اس تحقیق میں ہم نے چوہوں پر تجربات کیے، جب ہم نے چوہوں کو کھانے کا سوڈا پانی میں ملا کر دیا تو ان کے کینسر کے ٹیومرکے خلیے پہلے سے زیادہ متحرک ہو گئے۔ ان کے ٹیومر جیسے جیسے بڑے ہوتے گئے ان کے اندر موجود خلیوں کو خون کی فراہمی بند ہوتی گئی اور ان پر کیموتھراپی اور امیونوتھراپی وغیرہ زیادہ مؤثر ثابت ہونے لگی۔ہم نے دیکھا کہ سوڈا دینے کے بعد تھراپی نے ان ساکت (Dormant)خلیوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کر دیا جو علاج کے بعد کینسر کے دوبارہ واپس آنے کا سبب بنتے ہیں۔‘‘ واضح رہے کہ قبل ازیں ایک بڑی دوا ساز کمپنی بھی بھی میٹھے سوڈے کے اس فائدے کا انکشاف کر چکی ہے۔ اس کمپنی کے ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد بتایا تھا کہ میٹھے سوڈے اور لیموں کے رس کا آمیزہ کینسر میں مبتلا خلیوں کو پھیلنے سے روکتا ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ اگر 240 ملی لیٹر گرم پانی میں ایک چمچہ کھانے کا سوڈا اور ایک عدد لیموں کا رس حل کرکے رکھ لیا جائے۔ اس محلول کو دن میں کم از کم 3 مرتبہ پیا جائے تو اس سے کینسر کی شدت نمایاں طور پر کم ہوجاتی ہے اور مریض کو افاقہ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

اسحاق ڈار کی دبئی میں موجود تمام پراپرٹیز اور ٹاورز پر لفظ HDS کیوں لکھا ہوا ہے

اسحاق ڈار کی دبئی میں موجود تمام پراپرٹیز اور ٹاورز پر لفظ HDS کیوں لکھا ہوا ہے

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا