02:40 pm
کہ یہ کارنامہ میں نے اللہ تعالیٰ کی غیبی امداد اور اس کے حبیب ﷺ کے صدقے سے انجام دیا

کہ یہ کارنامہ میں نے اللہ تعالیٰ کی غیبی امداد اور اس کے حبیب ﷺ کے صدقے سے انجام دیا

02:40 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان نے گزشتہ روز اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان میں محمد رفیق اور اُن کے بیٹے ڈاکٹر محمد حامد رفیق سے ملاقات کی۔۔سفیر پاکستان نے کہاکہ یہ واقعہ کسی معجزے سے کم نہیں کہ پوری طرح تربیت یافتہ نوجوان مسلح دہشت گرد کو ایک عمر رسیدہ 65 سالہ پاکستانی قابو کرلیتا ہے۔
محمد رفیق فوری کارروائی کرکے پہلے دہشت گرد کی طرف سے فائر کی ہوئی گولیوں کا نشانہ زائل کردیتے ہیں اور پھر اپنی پوری طاقت سے اس کو دبوچ کر زمین پر گرا لیتے ہیں اور تقریباً آدھے گھنٹے اسے قابو میں رکھتے ہیں اور پھر اسے پولیس کے حوالے کردیتے ہیں۔واضح رہے کہ محمد رفیق جو پاکستان ائیرفورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر ہیں اور ان دنوں اپنے بیٹے کے ساتھ ناروے میں قیام پذیر ہیں، نے گزشتہ دنوں عید سے ایک روز پہلے اوسلو کے مضافاتی علاقے بیہرم کی النور مسجد پر حملہ آور ہونے والے اکیس سالہ مسلح دہشت گرد فلپس منشوس کو اس وقت تک قابو میں رکھا جب تک پولیس وہاں پہنچ نہیں گئی۔ اس واقعے بعد محمد رفیق ناروے میں ایک ہیرو سمجھے جارہے ہیں اور ہر روز اس واقعے کے حوالے سے ان کا بیان اور تصاویر نارویجن اخبارات پر شائع ہورہی ہیں۔ ناروے کے ٹی وی چینلز نے بھی ان کے بارے میں خبروں کو خصوصی اہمیت دی ہے۔جب کہ پاکستانی سفیر سے ملاقات کے دوران محمد رفیق نے واقعے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ یہ کارنامہ میں نے اللہ تعالیٰ کی غیبی امداد اور اس کے حبیب ﷺ کے صدقے سے انجام دیا ہے۔ یہ واقعہ 10 اگست کو دن ظہر کی نماز کے بعد کا تھا۔میں نے اس دن روزہ رکھا ہوا تھا جب کہ مسجد میں قران پاک کی تلاوت کر رہا تھا۔مسجد میں بہت سے لوگ نماز پڑھ کر جا رہے تھے۔ابھی کچھ افراد مسجد میں موجود تھے۔اچانک بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے دہشتگرد دو گنوں،ایک پستول و سیگر اسلحہ سمیت ایمرجنسی گیٹ کا شیشہ توڑ کر مسجد میں داخل ہوا۔وہ جونہی فائرنگ کھولتا ہے تو میں فور اپنی نشست چھوڑ کر اس پر جھپٹ پڑتا اہوں جس سے اس کا نشانہ خطا ہو جاتا ہے،وہ دوبارہ فائر کرتا ہے۔ پھر اس کا نشانہ زائل کر دیتا ہوں جس سے سامنے کھڑے افراد بچ جاتے ہیں۔اس کے بعد میں اسے دوبچ کر زمین پر گرا دیتا ہوں۔اس کی ایک بندوق اور ایک پستول بھی گر جاتا ہے۔میں نے دور کھڑے ایک نماز سے کہا کے مسلح فرد کے کندھے پر لگی دوسری گن بھی اتار لیں۔محمد اقبال نامی نمازی اس کے کندھے سے بندوق اتار کر اسی بندوق سے اس کی گردن پر بٹ مارتے ہیں۔ دہشت گرد نکلنے کی بہت کوشش کرتا ہے لیکن میں نے اسے اس وقت دبوچے رکھا جب تک پولیس نہیں پہنچی۔اس دوران دہشت گردن نے اپنی انگلیوں کے ناخںوں سے محمد رفیق کو زخمی بھی اور ان کے چہرے اور آنکھوں پر خراشیں آئیں۔اس واقعے کے بعد ناروے میں کئی لوگ محمد رفیق کے گھر گئے اور انہیں مبارکباد دی۔خیال رہے اوسلو کی مسجد النور میں ایک 21 سالہ سفید فام حملہ آور عقبی دروازے سے داخل ہوا جو جدید اسلحہ سے لیس تھا۔ اس وقت مسجد میں تین افراد موجود تھے جن میں 65 سالہ پاکستانی پاک فضائیہ کا ریٹائرڈ اہلکار محمد رفیق بھی شامل تھا ۔ محمد رفیق نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو دبوچ لیا اور اسے غیر مسلح کردیا۔ محمد رفیق پولیس کے آنے تک حملہ آور کے اوپر بیٹھا رہے۔ نارویجین پولیس نے محمد رفیق کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ہیرو قرار دیا ۔

تازہ ترین خبریں

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں حل کر کے پینے سے آپ کی کون سی سب سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی ؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں حل کر کے پینے سے آپ کی کون سی سب سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی ؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

اصحاب کہف کا غاردریافت ، یہودی اسے دنیا سے کیوں چھپانا چاہتے ہیں ؟ عراق کے چرواہے نے کیا دیکھا

اصحاب کہف کا غاردریافت ، یہودی اسے دنیا سے کیوں چھپانا چاہتے ہیں ؟ عراق کے چرواہے نے کیا دیکھا

وہ کام جو آج کل پاکستان میں بچیاں عام طور پر کرتی ہیں مگر وہ کسی صورت جائز نہیں ۔۔ تمام بچیاں یہ تحریر ضرور پڑھیں

وہ کام جو آج کل پاکستان میں بچیاں عام طور پر کرتی ہیں مگر وہ کسی صورت جائز نہیں ۔۔ تمام بچیاں یہ تحریر ضرور پڑھیں

ناخن کاٹتے وقت یہ عمل کرلیں جو نانگو گے فورا مل جائے گا زندگی سے ہر قسم کی پریشانی دور زندگی اتنی پرسکون ہوجائے گی

ناخن کاٹتے وقت یہ عمل کرلیں جو نانگو گے فورا مل جائے گا زندگی سے ہر قسم کی پریشانی دور زندگی اتنی پرسکون ہوجائے گی

1965کی جنگ میں ایک غریب پاکستانی خاتون کے ہاتھ کی روٹیاں کھا کر پاک فوج کے جوان اللہ کا قہر بن کر بھارتیوں پر ٹوٹتے ۔۔

1965کی جنگ میں ایک غریب پاکستانی خاتون کے ہاتھ کی روٹیاں کھا کر پاک فوج کے جوان اللہ کا قہر بن کر بھارتیوں پر ٹوٹتے ۔۔

ایک چمچ نیم گرم شہد اور تھوڑا سا دار چینی پائوڈر دن میں تین بار کھائیں اور زندگی کی بہاروں کے مزے لوٹیں

ایک چمچ نیم گرم شہد اور تھوڑا سا دار چینی پائوڈر دن میں تین بار کھائیں اور زندگی کی بہاروں کے مزے لوٹیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

اسحاق ڈار کی دبئی میں موجود تمام پراپرٹیز اور ٹاورز پر لفظ HDS کیوں لکھا ہوا ہے

اسحاق ڈار کی دبئی میں موجود تمام پراپرٹیز اور ٹاورز پر لفظ HDS کیوں لکھا ہوا ہے

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا