02:56 pm
پاکستان کا شاہین میزائل صرف 12منٹ میں اسرائیل کے پر خچے اڑا سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل رغلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ شاہین تھری اسرائیل کو12منٹ کم وقت میں ہٹ کرسکتا ہے، 27فروری کوپاکستان شاہین تھری کوبھیجنے کی تیاری میں تھا،اگلی صبح دنیامتحرک ہوگئی،مجھے کوئی شک نہیں کہ ابھی نندن دوسرا اسرائیلی پائلٹ تھا،سارے کھیل میں اسرائیل شامل ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کے شاہین تھری میزائل کی رفتارآواز کی رفتار سے18گنا بھی تیز ہے۔27فروری کو پاکستان نے شاہین تھری موو کردیے تھے،اور 28فروری کی صبح اچانک دنیا حرکت میں آگئی تھی،
اسی دن امریکا سے اسرائیل نے تھری اینٹی بیلسٹک میزائل خریدنے کی بات کی، کیونکہ اسرائیل کو پتا ہے شاہین تھری کا ٹارگٹ ہے۔انہوں نے کہاکہ جس رات بھارت نے یہ کاروائی کی ، اس رات اسرائیل میں خوف کی فضاء تھی۔امریکا کو بھی ڈر تھا اگر پاکستان کو نقصا ن پہنچا تو پاکستان پھر کہاں تک جاسکتا ہے۔ انہوں نے مجھے نہیں پتا پاکستان کی کیا منصوبہ ہے لیکن جو پاکستان کا دشمن ہے، پاکستان اس کیخلاف شاہین تھری استعمال کرے گا۔کیونکہ اسٹریٹجک لیول کچھ بھی ہوسکتے ہیں۔غلام مصطفی نے کہا کہ پاکستان میں جو حملہ کیا گیا،وہ کابل میں منصوبہ بنا تھا، اس میں خفیہ ایجنسی رااور اسرائیل بھی شامل تھا، اس میں ایک بڑی طاقت بھی شامل تھی۔ کیا وہ طالبان کو ختم کرنے آئے تھے؟ مجھے نہیں پتا کہ ہماری لیڈرشپ اور حکومت احمقوں کی جنت میں رہتی ہے۔ لیکن جو بھی پاکستان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کرے گا وہ پاش پاش ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ جنرل رغلام مصطفی نے کہا کہ پاکستان کا شاہین تھری اسرائیل کو 12منٹ سے کم وقت میں ہٹ کرسکتا ہے۔غلام مصطفی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ذمہ دار کوئی شخصیت نہیں ہوسکتی،وہ اعلان کرتے ہیں پھر سکرین سے وہ چیز غائب ہوجاتی ہے، ایک پائلٹ انڈین تودوسرا کہا ں گیا؟انہوں نے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر کوئی شک نہیں کہ وہ دوسرا اسرائیلی پائلٹ تھا، لیکن میں تصدیق نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر بیٹھ کرپاکستان کوغیرمستحکم کرنے والوں پر حکومت نظر رکھے، ان عناصر کو روکا جائے یہ لوگ پاکستان کو غیرمستحکم کرکے دشمن کی مدد کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

گھر میں موجود میٹھا سوڈا پانی میں حل کر کے پینے سے آپ کی کون سی سب سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی ؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

اصحاب کہف کا غاردریافت ، یہودی اسے دنیا سے کیوں چھپانا چاہتے ہیں ؟ عراق کے چرواہے نے کیا دیکھا

وہ کام جو آج کل پاکستان میں بچیاں عام طور پر کرتی ہیں مگر وہ کسی صورت جائز نہیں ۔۔ تمام بچیاں یہ تحریر ضرور پڑھیں

ناخن کاٹتے وقت یہ عمل کرلیں جو نانگو گے فورا مل جائے گا زندگی سے ہر قسم کی پریشانی دور زندگی اتنی پرسکون ہوجائے گی

1965کی جنگ میں ایک غریب پاکستانی خاتون کے ہاتھ کی روٹیاں کھا کر پاک فوج کے جوان اللہ کا قہر بن کر بھارتیوں پر ٹوٹتے ۔۔

ایک چمچ نیم گرم شہد اور تھوڑا سا دار چینی پائوڈر دن میں تین بار کھائیں اور زندگی کی بہاروں کے مزے لوٹیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

اسحاق ڈار کی دبئی میں موجود تمام پراپرٹیز اور ٹاورز پر لفظ HDS کیوں لکھا ہوا ہے

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا