12:51 pm
خا نہ کعبہ دن رات کھلا رہتا ہے جبکہ مسجد نبوی کو رات کو بند کیوں کر دیا جاتاہے ؟؟ وجہ جان کر آپ بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

خا نہ کعبہ دن رات کھلا رہتا ہے جبکہ مسجد نبوی کو رات کو بند کیوں کر دیا جاتاہے ؟؟ وجہ جان کر آپ بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

12:51 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مکہ معظمہ میں حرم کعبہ کے اندر پا کستان کے بڑے بڑے علما ء ایک جگہ تشریف فر ما تے تھے کہ اچا نک ایک عر بی سا منے آئے. اے علما ئے پا کستان کیاآپ جا نتے ہیں کہ خا نہ کعبہ رات دن کیو ں کھلا رہتا ہے جب کہ مسجد نبو یﷺرات کے وقت بند رہتی ہے ایسا کیو ں ہے اور مجھے جواب صر ف اور صر ف قرآن مجید کے حوالے سے دینا ہے پاکستان کے ان علما ء میں حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر بھی تشریف فر ما تھےحضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی
اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کو ئی معبو د نہیں و ہ زندہ ہے ہ زندہ ہے کا ئنا ت کو تھا منے والا ہے ، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا رو ضہ اطہر ہے.جس میں افضل البشر آرام فر ما ہیں ، تو چو نکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسا ن کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے رات کے وقت مسجد نبو یﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں اس لیے خا نہ کعبہ جو اللہ پا ک کی تجلیا ت کا مر کز ہے و ہ دن رات کھلا رہتا ہے.نوٹ :.یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے . پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں۔نوٹ :.یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے . پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں۔(م،ش)

تازہ ترین خبریں

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟