02:04 pm
پاکستانی دیو قامت بائولر محمد عرفان رات کو سوتے وقت چہرے کی حفاظت کیلئے کریمیں ملا کرتے تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی بیٹسمین حارث سہیل کو کسی شریر بھوت نے ڈرادیا، اور جب دوسرے کھلاڑی اس واقعے کو بھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو ایک دفعہ پھر یہ بھوت ایک اور کھلاڑی کے سانے آ کھڑا ہوا۔ سپورٹس 360 کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں بیٹسمین صہیب مقصود نے بتایا کہ حارث سہیل کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے کچھ دن بعد ہی ایک ایسا ہی واقعہ فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی کے ساتھ پیش آگیا۔
صہیب مقصود نے بتایا کہ بلاول بھٹی رات کے وقت کوئی ڈراؤنا خواب دیکھ کر چلاتے ہوئے اپنے کمرے سے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ان کے قریب ترین واقع کمرہ باؤلر محمد عرفان کا تھا لہٰذا وہ اسی کمرے کی طرف بھاگے۔ جب کمرے کا دروازہ کھلا تو بلاول بھٹی نے اپنے سامنے عجیب و غریب صورت والی ایک دیوقامت مخلوق کو کھڑا پایا، جسے دیکھ کر ان کی چیخیں مزید بلند ہوگئیں۔ صہیب نے وضاحت کی کہ محمد عرفان اپنی رنگت کے تحفظ کے لئے رات کو مختلف کریموں کا مکسچر منہ پر مل کر سوتے ہیں، لہٰذا یہی وجہ تھی کہ بلاول بھٹی انہیں دیکھ کر مزید خوفزدہ ہوگئے، جبکہ ان کے غیر معمولی قد و قامت نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب یہ کہانی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کو پتہ چلی تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟