02:13 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہوائی جہاز 35ہزار فٹ کی بلندی پر ہی کیوں اڑتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو یہ علم ہوگا کہ مسافر طیارہ 35ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہے۔اس بلندی سے نیچے یہ طیارے نہیں اڑتے کیونکہ اس کے پیچھے کئی وجوہات پوشیدہ ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ زیادہ بلندی ہونے کی وجہ سے ہوا پتلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے جہاز کو پرواز بھرنے میں آسانی رہتی ہے۔اس کی وجہ سے جہاز تیز چلتا ہے اور ایندھن بھی کم خرچ ہوتا ہے۔ کم بلندی پر ہوا میں زیادہ ایئر پیکٹس ہوتے ہیں
جس کی وجہ سے جہاز میں زیادہ جھٹکے لگتے ہیں۔زیادہ بلندی پر اس طرح کے مسائل نہیں ہوتے اور جہاز کی پرواز اچھی رہتی ہے۔اگر اس بلندی پر کوئی ایمرجنسی ہو جائے تو پائلٹ کو جہاز سنبھالنے میں آسانی رہتی ہے۔کم بلندی پر چھوٹے طیارے موجود ہوتے ہیں جو جہاز کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں لیکن 35ہزار فٹ پر ایسا کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔جہاز کے انجنوں کو چلنے کے لئے آکسیجن کی مخصوص مقدار درکار ہوتی ہے جو کہ بلندی پر بآسانی مہیا ہوجاتی ہے۔

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟