07:00 pm
نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

07:00 pm

محفل میں دوران تقریب کچھ باتیں ہوئی ںایک صاحب کہنے لگے، آپ نے اتنی باتیں کرلیں ذرا یہ تو بتایئے کہ نماز میں دو سجدے کیوں ہیں؟میں نے کہا : مجھے نہیں معلوم۔کہنے لگے: یہ نہیں معلوم تو پھر آپ کو معلوم ہی کیا ہے؟ اتنی دیر سے آپ کی باتیں سن کر محسوس ہورہا تھا کہ آپ علمی آدمی ہیں لیکن آپ تو صفر نکلے۔ میں نے کہا: جناب! میں صفر نکلا نہیں، میں صفر ہوں! میں نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ مجھے بہت کچھ آتا ہے۔کہنے لگے: اب سنیئے کہ نماز میں دو سجدے کیوں ہیں! ایک سجدہ اسلیئے کہ جب اللہ نے تمام فرشتوں کو حکم دیا تھا
کہ حضرت آدم کو سجدہ کریں تو تمام فرشتے سجدے میں چلے گئے تھے۔ جب فرشتے سجدے سے اٹھے اور دیکھا کہ سجدہ نہ کرنے پر شیطان کو تا قیامت وعید ہوئی تو انہوں نے ایک اور سجدہ شکرانہ ادا کیا کہ ہم حکم عدولی والوں میں نہ تھے۔ میں نے کہا: بہت شکریہ جناب! آپ نے میری معلومات میں اضافہ کیا، میں اس کی تحقیق میں نہیں جاؤنگا کہ آیا یہ بات حسب واقعہ ہے بھی یا نہیں، لیکن ایک سوال میری طرف سے بھی۔اگر کسی شخص سے نماز میں ایک سجدہ چھوٹ جائے تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم۔ میں نے پوچھا: جناب! کیا ہمیں پہلے وہ معلومات حاصل نہ کرنی چاہیئیں جن سے زندگی میں اکثر و بیشتر پالا پڑتا ہو یا پڑنے کی امید ہو۔؟۔اس پر وہ بحث کرنے لگے۔بہرحال ان صاحب نے تو وہ بات نہ مانی لیکن میں یہ سمجھ چکا تھا کہ لوگوں کے دماغ میں “علمیت” کا معیار کیا ہے؟یقین کیجئے میں نے مسجدوں کی دیواروں ہر قران و حدیث کی بجائے کفر و گستاخی کے فتوے آویزاں دیکھے۔میں نے کارپینٹر اور مستری کے درمیان “علم غیب” کے مسئلے پر بحث ہوتے دیکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے