07:08 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

07:08 pm

لاہور: اگر آپ نے ٹرین کا سفر کیا ہوگا تو یہ خوب جانتے ہوں گے کہ ٹرین کے ٹریک کے ساتھ متعدد نشانات ہوتے ہیں ۔ جن کا مطلب ہمیں تو نہیں پتہ ہوتا تاہم ان تمام نشانات کو ٹرین ڈرائیور سمیت عملے کے ارکان بڑی اچھی طرح جانتے ہیں ، لیکن ٹھہریں آج ہم آپکو ان نشانات میں سے چند ایک کا مطلب ضرور بتاتے ہیں ، 1- W/B سائن بورڈ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ ٹرین کے ٹریک کے ساتھ ایک بورڈ لکھا ہوا ہوتا ہے جس پر W/B لکھاہوتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ "وسٹل بلو" یعنی سیٹی بجانا اس کا نشان عموماََ پل کے قریب سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے ۔
ٹرین ڈرائیور کے لیے ضروری ہوتاہے کہ وہ کسی بھی پل سے گزرتے ہوئے ٹرین کی سیٹی بجانا لازمی ہے ۔ 2۔پٹریوں کے درمیان فاصلہ کیوں ہوتاہے ٹرین کی پٹریوں کے درمیان اسلیے فاصلہ رکھا جاتا ہے کہ تا کہ پٹری چونکہ لوہے سے بنی ہوتی ہے اور لوہا گرمی میں پگھلتا ہے ۔ اسلیے گرمی کے موسم میں (لوہے ) پھیلنے کی وجہ سے پٹری کو ٹیڑھا میڑھا ہونے سے روکا جا سکے ۔3۔ ٹرین کے آخری ڈبے پر x کا نشان کیوں ہوتاہے ؟اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹرین گزرنےکے بعد آخری ڈبے پر اسلیے xاسلیے لکھا جاتاہے تا کہ نیچے کھڑے عملے کو یہ معلوم ہو سکے کہ یہ گاڑی کا آخری ڈبہ ہے ۔ رات کے اوقات کےلیے ٹرین کے اخری ڈبے پر سرخ رنگ کی لائٹ بھی نصب کی گئی ہوتی ہے ۔ اسکے لیے علاوہ آخری ڈبے پر ایک طرف LV لکھا ہوتاہے جس کا مطلب لاسٹ وہیکل یعنی آخری ڈبہ ہوتاہے ،۔4۔ ٹرین کے ٹریک کے نیچے بجری ہی کیوں بچھائی جاتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بارش کی صورت میں ٹرین کا ٹریک پانی سے خراب نہیں ہوتا ۔ اور پانی پتھروں سے بآسانی گزر جاتاہے جس سے ٹرین کا ٹریک نیچے دھنسنے سے بچ جاتا ہے ، اگر یہ ہی ٹریک سخت سمنٹ سے بنایا جایا تو جلد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتاہے ،۔

تازہ ترین خبریں

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی