07:12 pm
وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

قاہرہ(ویب ڈیسک) مصر کے مفتی اعظم شوقی ابراہیم عبدالکریم نے ڈیجیٹل کرنسی ”بٹ کوائن“ (BitCoin) کے استعمال کو حرام قرار دے دیا ہے۔مصر کے مفتی اعظم شوقی ابراہیم عبدالکریم نے فتویٰ دیا ہے جس کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے (آن لائن) لین دین اور سرمایہ کاری میں استعمال ہونے والی کرنسی ”بٹ کوائن“ حرام ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ بٹ کوائن کے ذریعے خریداری اور لین دین میں نقصان سمیت کئی حوالوں سے اس کا استعمال شریعت میں جائز نہیں۔مفتی اعظم شوقی ابراہیم عبدالکریم نے کہا ہے کہ سائبر کرنسی ہونے کی وجہ سے کوئی بھی بہ آسانی دھوکے کا شکار ہوسکتا ہے۔
اس کے علاوہ قیمتوں میں تیزی سے اتار چڑھائوکے باعث کسی بھی شخص اور قوم کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ بٹ کوائن ایک ایسی کرنسی ہے جس کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں بلکہ یہ صرف انٹرنیٹ کے ذریعے (آن لائن) لین دین اور سرمایہ کاری ہی میں استعمال ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ کسی ملک کی سرکاری کرنسی بھی نہیں جبکہ دنیا کے بیشتر بینک بٹ کوائن کو بطور کرنسی قبول ہی نہیں کرتے۔ اس کے باوجود آج دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیز کا مجموعی حجم 600 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہوچکا ہے جبکہ دنیا بھر میں اس وقت 1000 سے زیادہ مختلف کرپٹو کرنسیز موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی