07:45 pm
پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، جب غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہیں جو ملک کو گالی دیتے ہیں ٗآج ان لوگوں پر بات نہیں کروں گا ٗپاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔جنرل زبیر محمود حیات نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم بڑے سے بڑے چیلنج کا حل نکال لیتی ہے ٗپاکستانی اپنی قومیت پر کبھی مٹی نہ آنے دے ٗپاکستان کی مٹی کی خوشبو اور شان ہی نرالی ہے
۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کیساتھ علامہ اقبال کی روح اور کلام کو سمجھنا ضروری ہے ٗقائد اور اقبال نے تعلیم مغرب سے حاصل کی تاہم ان میں پاکستانیت عیاں تھی،جو قومیں اپنی تاریخ سے نہیں جڑتی ان کا کوئی مستقبل نہیں، پاکستان، دنیا کی کئی تہذیبوں، تاریخ کا مسکن اور ربط قائم کرنے والا ملک ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جواب دیا ایمان اور عزم، پاکستان کمال ملک ہے جہاں غریب آدمی کے پاس دو کھجوریں ہوں تو ایک صدقہ کر دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی