07:49 pm
غیرمسلم نے جب نبی کریم ؐ کوخواب میں دیکھاتوکیاہوا

غیرمسلم نے جب نبی کریم ؐ کوخواب میں دیکھاتوکیاہوا

07:49 pm

حضوراکرم ؐ نے عجب بات فرمائی کہ جس نے میری اولادپراحسان کیااورمیری اولادغربت کے باعث اس احسان کابدلہ نہ چکاسکی تواس شخص کابدلہ قیامت کے دن میں چکائوں گا۔ہرات میں ایک سیدفیملی تھی ۔خاوندکاانتقال ہوگیاتوبیوہ فاقوں سے مجبورہوکرسمرقندہجرت کرگئیں۔سمرقنداس وقت بہت متمدن ثقافت کاشہرتھا۔خاتون سمرقندپہنچیں توان کی بچیاں تھیں بیٹاکوئی نہیں تھاانہوں نے پوچھایہاں کوئی سخی ہےتوانہیں معلوم ہواکہ اس شہرمیں ایک مسلمان اورایک پارسی بہت سخی ہیں توانہوں نے سوچاکہ مسلمان کے پاس جاتی ہوں ۔جب وہ مسلمان کے پاس پہنچیں
توانہوں نے اپنامعاملہ بتایاکہ میں آل رسول ؐ سے ہوں خاوندمیرافوت ہوگیاہے اورمیں بہت مجبورہوکریہاں آئی ہوں تواس مسلمان نے کہاکہ کوئی سنددکھائویہاں توہرکوئی کہتاہے کہ میں سیدہوں ،آل رسول ؐ سے ہوں توخاتون نے کہاکہ میں بہت مشکل سے یہاں پہنچی ہوں جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں میں سندکہاں اپنے ساتھ اٹھاتی پھروں ۔خاتون مایوس ہوکرآتشپرست کے پاس پہنچی اوراسے کہاکہ میں مسلمانوں کے رسول ؐ کی اولادمیں سے ہوں مجھے کوئی ٹھکانہ چاہیے تواس آتش پرست نے اس سیدزادی کوٹھکانہ دیااوراپنے بیوی کے ساتھ مل کرسرائے گیااوراس سیدزادی کی بچیوں کوبھی لے آیا۔اس مسلما ن نے رات کوخواب دیکھاکہ جنت میں ایک محل کے سامنے کھڑ اہے اوراس کے دروازے پرحضوراکرم ؐ کھڑے ہیں یہ پوچھتاہے یارسول اللہ ؐ یہ محل کس کاہے توآپ ؐ نے فرمایاکہ یہ ایک ایمان والے کاہے۔یہ مسلمان کہتاہے کہ یارسول اللہ ؐ میں بھی ایمان والاہوںمجھے عنایت ہوتوآپ ؐ نے فرمایاکہ ایمان والاہے توگواہ پیش کرتیرے پاس کیاسندہے ایمان کی۔وہ کانپ گیاتوآپ ؐ نے فرمایاکہ میری بیٹی تجھ سے ٹھکانہ مانگنے آئی تونے اس سے سندمانگی کہ اپنی سندپیش کر۔ اس کی آنکھ کھلی توبہت پریشان ہوانوکروں سے پوچھنے لگاکہ پتاکروبی بی کدھرگئی توانہوں نے جواب د یاکہ وہ توآتش پرست لے گیا۔اس مسلمان نے سردی میں جوتے پہنے نہ کپڑے دوڑ لگائی اوراس آتش پرست کادروازہ کھٹکھٹانےلگا۔آتش پرست باہرنکلااس نے کہاکہ میرے مہمان واپس کروتواس نے کہاکہ حضوروہ تومیرے مہمان ہیںتواس مسلمان نے کہاکہ میراساراسرمایہ لے لے میں تمہیں تین سودیناردیتاہوں مجھے میرے مہمان واپس کردوتووہ پارسی رونے لگا۔اورکہاکہ حضوردیکھے بغیرسوداکیاتھاا ب جب دیکھ لیاتوواپس نہیں ہوسکتاجس خواب میں تجھ کودھکے ملے اس خواب کومیں نے بھی دیکھاکہ اللہ کے نبی ؐ نےتجھے دورکیااورمیرے طرف متوجہ ہوکرکہاکہ تونے میری بیٹی کوٹھکانہ دیاتجھے اورتیری نسل کوجنت مبا رک ہو۔پارسی نے کہاکہ میں توکلمہ پڑھ چکاہوں اورمیں ایمان لاچکاہوں۔

تازہ ترین خبریں

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

دنیا کے 5 انتہائی خوبصورت ممالک نے پاکستان کیلئے دھماکہ خیز آفر جاری کر دی ۔۔ بغیر ویزہ ان ممالک جائیں۔۔ وہ ممالک کون کون سے ہیں ؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

وہ طیارہ جو 1955 میں 57 مسافروں کے ساتھ اُڑا اور 1992 میں 37 سال بعد کس ایئر پورٹ پر اُترا؟

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

حضوراکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟سائنس نے ایسی لرزہ خیز وجہ بتا دی کہ آپ آج کے بعد الٹا نہیں سوئیں گے

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی

نماز میں 2 سجدے کیوں ہیں؟جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگی