01:25 pm
گناہ چھوڑ نا گناہ بڑی لذت والی چیز ہے،انسان اسکے ہاتھوں مجبور ہوکر ہی جنت و دوزخ ۔۔۔۔۔

گناہ بڑی لذت والی چیز ہے،انسان اسکے ہاتھوں مجبور ہوکر ہی جنت و دوزخ کماتا ہے.یہ داخلی چیز بھی ہے اور اندورنی بھی گویا گناہ انسان کو اندر باہر سے دلکشی اور رغبت دلاتا رہتا ہے .کچھ لوگ گناہ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں اور یہی ان کی زندگی کا حصول ہوتا ہے لیکن بعض لوگ گناہ کو برا سمجھتے اور اس سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں لیکن باطنی روحانی طور پر وہ اتنے مضبوط نہیں ہوتے اور گناہ نہ کرنے پر قدرت نہیں رکھ پاتے .ہر وہ انسان جو گناہ آلودہ زندگی سے جان چھڑوانا چاہتا ہے اسکو آیت کریمہ کا روزانہ تین سو تیرہ مرتبہ بعد از عصر ذکر کرنا چاہئے.
آیت کریمہ ایسا عمل ہے جو انسان کو اسکے گناہوں خامیوں اور کمزوریوں کا اللہ کے سامنے اعتراف کرنے کی تلقین کرتا ہے تو اللہ اپنے اس عاجز بندے کی گریہ زاری سن کر اسکا باطن روشن فرماتے اور بندے کو گناہ سے پرہیز کرنے کی قوت عطا فرماتے ہیں.ایسے بندوں کو جب بھی گناہ کی تحریک و ترغیب ملتی ہے تو ان کے اندر سے اتنی مضبوط آواز بلند ہوتی ہے کہ وہ گناہ سے بچنے کی کوشش کرتاہے تو اس میں کامیاب ہوجاتا ہے. یاد رکھیں کہ انسان گناہ چھوڑنا چاہتا ہے لیکن گناہ جب اس پر حاوی ہوجاتا ہے تو یہ اس انسان کو اتنی جلی نہیں چھوڑتا مگر جسے اللہ کریم توفیق اور قوت عطا فرما دیں ،ایسا بندہ گناہکے شر سے بچ کر اپنی روح کو پاکیزہ بنانے میں کامیاب ہوجاتا ہے

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر