08:27 am
سبق مل گیا وہ ٹرین کی سیٹ پر لیٹا ہوا تھا.ایک مسافر نے اسے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ غصے سے بولا۔۔۔۔۔

وہ ٹرین کی سیٹ پر لیٹا ہوا تھا.ایک مسافر نے اسے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ غصے سے بولا، “تمہیں پتہ نہیں “وہ مسافر شرافت سے کھسک لیا کہ کہیں جھگڑا نہ ہو جائے . . .؟ متعدد مسافروں کے ساتھ ایسا ہی ہوا.پھر ایک ایسا مسافر آیا جس نے اسے اٹھانے کی کوشش کی،مگر اس کا وہی جواب تھا کہ ، “تمہیں پتہ نہیں ؟ “مسافر نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ، ” کیا پتہ نہیں ؟ “لیٹا ہوا آدمی لجاجت سے بولا،
” یہ کہ بھائی جان میں بیمار ہوں ” . ..سبق1: بد معاش اس وقت تک بد معاش ہے جب تک باقی لوگ شرافت کی چادر میں چھُپے رہنے میں عافیت جانتے رہیں.سبق 2: چالاک لوگ اس وقت تک حکمران ہیںجب تک عوام ان کی چالاکیوں کو سمجھ نہ جائیں.سبق 3: دنیا میں وہ قومیں طاقتور سمجھی جاتی ہیں جن کی کمزوریوں کا باقی اقوام کو علم نہ ہو پائے.

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کا بہادر سپوت جس نے دشمن کے علاقے میں گھس کر کئی دہشتگرد جہنم واصل کئے۔۔ وہ فوجی کون تھا ؟

بھارت کو ایٹمی طاقت بنانے والے تیسرے مسلمان صدر عبد الکلام کی جب وفات ہوئی تو ان کا چہرہ اچانک کیسا ہو گیا

1965کی جنگ میں ایک غریب پاکستانی خاتون کے ہاتھ کی روٹیاں کھا کر پاک فوج کے جوان اللہ کا قہر بن کر بھارتیوں پر ٹوٹتے ۔۔  ایمان افروز داستان

چینی شہری نیم گرم پانی ہی کیوں پیتے ہیں ؟ اگر آپ کو پتہ لگ جائے تو آپ ہمیشہ نیم گرم پانی پینا چاہیں گے

جب ایک مشہور سیاستدان نے اسحاق ڈار سے HDS کے بارے میں پوچھا تو کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

وہ ایک روپیہ جو پاکستانی 17لاکھ روپے کے برابر ہے اس کے بارے میں مفتی اعظم نے کیا بیان دیدیا ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

کیا آپ جانتے ہیں کہ یاجوج ماجوج کس نبیؑ کی اولاد میں سے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپ کو آج سے پہلےمعلوم نہیں ہوگی

تحریک پاکستان کا وہ معروف ترین ہیرو جس نے دوستی کی آڑ میں قائد اعظم ؒ کیخلاف کیا شرمناک کا م کیا تھا ؟ جان کر آپ آج بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے