10:30 am
پانی کی بوتل میں دوبارہ پانی کبھی نہ بھریں کیونکہ۔۔۔

پانی کی بوتل میں دوبارہ پانی کبھی نہ بھریں کیونکہ۔۔۔

10:30 am

اگر آپ بھی پانی کی استعمال شدہ بوتل میں دوبارہ پانی بھر کر پیتے ہیں تو جان لیجئے کہ یہ عمل آپ کی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہو سکتا ہے۔ٹریڈ مل ریویوز میگزین کی جانب سے کئے گئے ٹیسٹ میں ثابت ہوا ہے کہ پانی کی استعمال شدہ بوتل میں جراثیم کی 9 لاکھ کالونیاں ہوتی ہیں جن میں سے 60 فیصد آپ کو انتہئی بیمار بنانے کیلئے کافی ہوتے ہیں۔تحقیق میں ای ہفتے کیلئے چند کھلاڑیوں کی بوتلوں کا معائنہ کیا گیا،
جس میں ثابت ہوا کہ ایک بوتل پر ٹوائلیٹ سیٹ سے زیادہ جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ڈاکٹر میریلن گلین ول نے بتایا کہ بوتل کے پلاسٹک میں موجود چند کیمیکلز جسم کے ےقریباً ہر حصے کیلئے نقصاندہ ہیں۔ ڈاکٹر میریلن کا کہنا ہے کہ اپنی بوتل کو دوبارہ استعمال نہ کریں، لیکن اگر ضروری ہوتو کم سے کم اسے گرم پانی سے نہ دھوئیں۔

تازہ ترین خبریں