11:03 am
محترمہ کلثوم نواز اور نوا زشریف کی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کیساتھ عجیب و غریب مماثلت

محترمہ کلثوم نواز اور نوا زشریف کی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کیساتھ عجیب و غریب مماثلت

11:03 am

لاہور(احمد ارسلان ) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ سابق خاتون اول کلثوم نواز کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ بیگم کلثوم نواز11 ستمبر2018 کو لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی تھیں۔
قارئین کلثوم نواز اورنواز شریف کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے ساتھ عجیب و غریب مماثلت ہے ۔ قائد اعظم کا یوم پیدائش 25دسمبر ہے جو کہ نواز شریف کا یومِ پیدائش بھی ہے جبکہ قائد اعظم کایوم وفات اور محترمہ کلثوم نواز کا یوم وفات بھی ایک ہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں