11:13 am
22سال پرانی قبر میں بارش کا پانی آیا تو وہ منہدم ہو گئی ، ناصر احمد نامی شخص کی قبر میں لوگوں نے کیا منظر دیکھا

22سال پرانی قبر میں بارش کا پانی آیا تو وہ منہدم ہو گئی ، ناصر احمد نامی شخص کی قبر میں لوگوں نے کیا منظر دیکھا

11:13 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)22سال پرانی قبر میں بارش کا پانی آیا تو وہ منہدم ہو گئی ، ناصر احمد نامی شخص کی قبر میں لوگوں نے کیا منظر دیکھا ، بھارت کی ایک ریاست میں اترپردیش میں 22سال قبل دفنائی گئی ترو تازہ نعش دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے ،
تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش میں قبرستان میں بارش کا پانی پہنچاتو متعدد قبور منہدم ہو گئیں اور ان کو نقصان پہنچاجس کےبعد جب قبور کی مرمت کی جانے لگی تو اس میں موجود ایک نعش کو کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے کیونکہ وہ نعش بالکل تر و تازہ تھی اوریہاں تک کہ اس کا کفن بھی بالکل صاف ستھرا اور بے داغ تھا ۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ یہ قبر ناصر احمد نامی ایک شخص کی تھی جسے 22سال قبل دفنایا گیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں