04:05 pm
65کی جنگ میں نشانِ حیدر پانے والے میجر عزیز بھٹی شہید کی گود میں موجود بچہ پاکستان کا انتہائی نامور اور دنیا کا انتہائی طاقتور ترین شخص ہے

65کی جنگ میں نشانِ حیدر پانے والے میجر عزیز بھٹی شہید کی گود میں موجود بچہ پاکستان کا انتہائی نامور اور دنیا کا انتہائی طاقتور ترین شخص ہے

04:05 pm

اسلام آباد ( احمد ارسلان ) ماضی بھی بڑی خوبصورت چیز ہے ، ایسے ایسے کمال نگینے اپنے سینے میں سموئے ہوئے ہے جن سے ہمارا رشتہ بہت مضبوط ہے ۔تصاویر ماضی کا وہ دروازہ ہیں جن کے ذریعے ہم ماضی کے حسین جھروکوں میں بڑی آسانی سے جھانک سکتے ہیں ۔
انہیں دیر اپنی یادوں کے آنگن میں سجا سکتے ہیں ، اپنا دل بہلا سکتے ہیں ۔یہ تصویر بھی ماضی کےاس حسین دور کی عکاس ہے جب بے سرو سامانی کی حالت میں بھی پاکستان نے بھارت کو دھول چٹائی اور ہماری جوانوں کو ان کی جرات اور بہادری کے عوض نشان ِ حیدر عطا کیا گیا ۔نشانِ حیدر پانے والوں میں سے ایک میجر عزیز بھٹی شہید بھی ہیںجو خود تو ہمارے لیے بہادری کا نشان ہیں ہی مگراس تصویر میں ان کی گود میں موجود بچہ بھی کچھ کم نہیں ۔ جی ہاں یہ بچہ پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ہیں ۔

تازہ ترین خبریں