09:36 pm
آپ گرین ٹی پینے کے فوائدسے توواقف ہی ہوں گے لیکن کیاآپ کومعلوم ہے

آپ گرین ٹی پینے کے فوائدسے توواقف ہی ہوں گے لیکن کیاآپ کومعلوم ہے

09:36 pm

بہت سے لوگ گرین ٹی یعنی سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں، مختلف ریسرچز نے ثابت کیا ہے کہ گرین ٹی پینا آپ کی صحت کیلئے نہایت ہی فائدے مند ہے، ساتھ ہی یہ ہماری جلد کیلئے بھی بہت بہترین تصور کی جاتی ہے۔گرین ٹی کا چہرے پر استعمال آپ کی جلد کو تروتازہ اور چمکدار بناتا ہے۔ گرین ٹی کو مندرجہ ذیل طریقے سے جلد پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ٭ گرین ٹی ماسک گرین ٹی کا فیس ماسک بنا کر استعمال کیا جائے تو یہ جلد کیلئے بہت فائدہ مند ہوگا۔
فیس ماسک بنانے کیلئے ایک بڑا چمچ باریک پسی ہوئی گرین ٹی لیں پھر اس میں 2 چٹکی ہلدی اور ایک بڑا چمچ بیسن ڈال لیں۔ان تمام چیزوں کو پانی کی مدد سے پیسٹ بنا کر چہرے پر لگائیں اور جب یہ ماسک خشک ہوجائے تو چہرہ دھولیں، ایسا ہفتے میں دو بار کرنے سے جلد چمکدار ہوجائے گی۔ ٭ گرین ٹی اسکرب ہمارے چہرے پر روزانہ دھول مٹی اور گرد جمع ہوجاتی ہے جو کہ چہرے کے مسام کو بند کردیتی ہے، چہرے کو تازہ کرنے کیلئے اسکرب کرنا نہایت ہی ضروری ہے۔ گرین ٹی کا اسکرب بنانے کیلئے سب سے پہلے گرین ٹی کے پتوں کو پانی میں اُبال لیں، جب یہ اچھی طرح اُبل جائیں تو پانی کو چھان کر پتوں سے علیحدہ کر لیں۔ گرین ٹی کے پانی میں چینی ڈال کر اسے چہرے پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں، یہ ایک ایسا نیچرل اسکرب ہے جس سے آپ کے چہرے کے مسام میں موجود تمام گندگی صاف ہوجائے گی۔ ٭ گرین ٹی سے آنکھوں کے گرد ہلکوں کا علاج گرین ٹی آنکھوں کے گرد ہلکوں کیلئے بہت معاون ثابت ہوتی ہے، ہلکوں کیلئے آپ گھر میں موجود گرین ٹی بیگز کو استعمال کرنے کے بعد فریج میں رکھ دیں، جب یہ ٹھنڈے ہو جائیں تو انہیں آنکھوں پر رکھیں، ایسا کرنے سے آنکھوں کے گرد ہلکے اور سوجن بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ٭ گرین ٹی اسکن ٹونر ہمیں اپنی جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے ایک ٹونر کی ضرورت ہوتی ہے، مارکیٹ میں ملنے والے ٹونر کیمیکل سے بنتے ہیں جو کہ جلد کیلئے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔اگر آپ ایک نیچرل ٹونر کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے گرین ٹی کو پانی میں اُبال کر چھان لیجیے، پھر اس گرین ٹی میں ایلوویرا جیل شامل کرکے ایک اسپرے بوتل میں محفوظ کرکے فریج میں رکھ دیں۔ ہر تھوڑی دیر بعد اس ٹونر کو اپنے چہرے پر اسپرے کرنے سے جلد چمکدار اور ملائم ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے