03:37 pm
طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد جانئے

طبی نبویﷺ کے مطابق انگور کے فوائد جانئے

03:37 pm

انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں ہوتا ہے جو غذائی اقدار کے ساتھ ساتھ معالجاتی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے، یہ صالح خون پیدا کرتا اور مصفی خون بھی ہے۔ ارشادِ ربّانی ہے:اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر سے چشمے پھوڑ نکالے،تاکہ یہ اس کے پھل کھائیں۔(سورۂ یٰس،34) حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے لیےکشمکش کا نبیذ بنایا جاتا تھا ۔آپ ﷺ اسے دن بھر پیتے
اور دوسرے دن بھی پیا کرتے اور تیسرے دن بھی شام تک۔پھر جو بچتا تو وہ خدمت گاروں کو پلایا جاتا یا بہا دیا جاتا۔(سنن ابوداؤد،جلد سوم،کتاب الاشربہ،ص137)۔انگور اچھی صحت کے لیے ایک نعمت ہے جو وزن بڑھاتا اور چہرے کی رنگت کو خوب صورت بناتا ہے۔ انگور میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، وٹامن اے، وٹامن سی، کیلشیم اور آئرن پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کےلیے بہت مفید ہیں۔ جن لوگوں کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے، ان کےلیے انگور کا استعمال بے حد مفید ہے۔ یہ دل‘ جگر‘ دماغ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے، سینے کے جملہ امراض میں انگور بے حد مفید ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا