04:31 pm
یہ خاتون شادی کے ایک سال بعد بھی ہر جگہ اپنا شادی کا جوڑا ہی پہن کر جاتی ہے

عام طور پر شادی کے موقع پر ہزاروں اور لاکھوں روپے میں خریدے گئے کپڑے شادی کے علاوہ ایک دو بار ہی پہنے جاتے ہیں لیکن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنی شادی کے ایک سال بعد بھی ہر جگہ اپنے شادی کے جوڑے میں ہی دکھائی دیتی ہیں۔اُن کے اس جوڑے کی مالیت 1000 ڈالر تھی۔43 سالہ ٹامی ہال نے یہ اینٹی کنزیومرازم طرز زندگی 2016 میں شروع کیا تھا۔2016 میں وہ بھارت گئی تو ان کی آنکھیں کھل گئی کہ بطور معاشرہ وہ کتنی فضول خرچی کرتے ہیں۔ وہ ایڈیلیڈ واپس آئی تو انہوں نے عہد کیا کہ اگلے ایک سال تک نہ ہی نئے کپڑے خریدیں گے اور نہ ہی کوئی نیا جوتا خریدیں گی۔ پچھلے سال شادی کے موقع پر وہ خوبصورت بھی دکھائی دینا چاہتی تھی
لیکن پھر انہیں خیال آیا کہ کیا صرف ایک دن پہننے کے لیے انہیں مہنگا جوڑا لینا چاہیے؟آخر انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے جوڑے پر 1000 ڈالر خرچ تو کریں گی لیکن پھر اس پیسے کو پورا بھی کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ شادی کے بعد انہوں نے پہلی بار اس جوڑے کو 2019 کے شروع میں الیکشن کے دوران پہنا۔ اس کے بعد وہ اکثر اسی جوڑے کو پہنے رہتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھری ٹرین میں سفر کرتے اس جوڑے کو پہننا کافی عجیب لگتا ہے لیکن وہ اس جوڑے میں ہی گھر کے کام کرتی ہیں ، کھانا پکاتی ہیں اور جم جاتی ہیں۔ٹامی کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں عجیب نظروں سے تو دیکھتے ہیں لیکن کبھی کسی نے ان پر منفی تبصرہ نہیں کیا۔ ٹامی کا کہنا ہے اگلے گرما میں وہ آئس لینڈ جائیں گی اور اس دورے میں بھی اس جوڑے کو ہی پہنیں گی۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 