05:15 pm
کالا باغ ڈیم بننے کی راہ میں رکاوٹ بننے والے چند سیاستدان بھارت سے ہر سال کتنے ارب روپے لے رہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں رکاوٹ بننے والے قوم پرست رہنمائوں میں اربوں روپے کی رقم کی تقسیم کا انکشاف ہو اہے۔ بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر ظفر شریف کہتے ہیں کہ بھارت کالا باغ ڈیم کے راستے کی رکاوٹ بننے والوں کو سالانہ 18ارب روپے تقسیم کررہا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوںنے بتایا ہے کہ کالا باغ ڈیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن بے مثال منصوبہ ہے لیکن کچھ لوگ اس کا نام سنتے ہی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے اس کی مخالفت کرتے آرہے ہیں ۔انھوںنے بتایا کہ انگلی پر گنے جانے والے یہ چند لوگ اس بے وجہ اور بے
منطق ہٹ دھرمی اور بدمعاشی کے عوض بھارت سے سالانہ اربوں روپے لے رہے ہیں۔انھوںنے بتایا کہ جب کالاباغ ڈیم بنانے کی بات ہوئی تو اس کی لاگت 28ارب روپے تھی اور اس سے سالانہ 33ارب روپے آمدن متوقع تھی۔ اس سے حاصل شدہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 50پیسے سے زیادہ نہ ہوتی اور لاکھوں لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آتے ۔بارشوںکی صورت میں سیلاب کی بجائے اس ڈیم کی بدولت پاکستان لاکھوں کیوسک پانی ذخیرہ کرکے اپنی 60لاکھ ایکڑ بنجر زمین کو بھی قابل کاشت بنا سکتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب بھی اس بارے میں کوئی کمیٹی تشکیل دی جائے تو عام لوگوں میں شعور بیدار کرکے ڈیم کی تعمیر کی راہ کو ہموار کیا جاسکتا ہے

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری