05:03 pm
عرب ملک کا ایک بزرگ 118سال کی عمر میں باپ بن گیا

عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے۔
سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔آپ بھی اس کو استعمال کر کے آزما سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 