10:56 pm
صلاح الدین ایوبی ‎کی پیدائش کا واقعہ‎

صلاح الدین ایوبی ‎کی پیدائش کا واقعہ‎

10:56 pm

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا ،ایک دن اس کے بھائی اسدالدین نے اس سے کہا : بھائی تم شادی کیوں نہیں کرتے ۔۔۔؟نجم الدین نے جواب دیا :میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا.اسدالدین نے کہا :میں اپ کیلئے رشتہ مانگوں ؟نجم الدین نے کہا :کس کا ؟اسدالدین :ملک شاہ بنت سلطان بن مالک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر الملک کی بیٹی کا ۔۔۔۔؟ نجم الدین :وہ میرے لائق نہیں ، اسدالدین حیرانگی سے :پھر کون تیرے لائق ہوگی ؟نجم الدین نے جواب دیا
:مجھے ایسی نیک بیوی چاہئے جو میرا ہاتھ پکڑکر مجھے جنت میں لےجائے اور اسیسے میرا ایک ایسا بیٹا پیدا ہو جس کی وہ بہترین تربیت کرے جو شہسوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے ۔اسدالدین کو نجم الدین کی بات پسند نہ آئی اور انہوں نے کہا :ایسی تجھے کہا ملے گی ؟نجم الدین نے کہا :نیت میں خلوص ہو تو اللّہ نصیب کرے گا ۔۔۔۔۔ایک دن نجم الدین مسجد میں تکریت کے ایک شیخ کے پاس بیٹھے ھوئے تھے ، اک لڑکی آئی اور پردے کے پیچھے سے ھی شیخ کو آواز دی ،شیخ نے لڑکی سے بات کرنے کیلئے نجم الدین سے معذرت کی ۔۔۔۔نجم الدین سنتا رہا شیخ لڑکی سے کیا کہہ رہا ہے ۔شیخ نے اس لڑکی سے کہا تم نے اس لڑکے کا رشتہ کیوں مسترد کر دیا جس کو میں بھیجا تھا۔۔۔۔؟لڑکی :اے ہمارے شیخ اور مفتی وہ لڑکا واقعی خوبصورت اور رتبے والا تھامگر میرے لائق نہیں تھا ۔شیخ :تم کیا چاہتی ہوں ؟لڑکی :شیخ مجھے ایک ایسا لڑکا چاہئے جو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سےمجھے اللّہ اک ایسا بیٹا دے جو شہسوار ہو اور مسلمانوں کی قبلہ اولواپس لے ۔۔۔۔۔نجم الدین حیران رہ گیا کیونکہ جو وہ سوچتا تھا وہی یہ لڑکی بھی سوچتی تھی ۔۔۔۔نجم الدین جس نے حکمرانوں اور وزیروں کی بیٹیوں کے رشتے ٹھکرائے تھے شیخ سے کہا اس لڑکی سے میرا شادی کروا دیں ۔۔۔۔۔شیخ :یہ محلے کی سب سے فقیر گھرانے کی لڑکی ہے ۔۔۔نجم الدین :میں یہی چاہتا ہوں :نجم الدین اس فقیر متقی لڑکی سے شادی کرلی اور اس سے وہ شہسوار پیدا ہوا جسے دنیا " صلاح الدین ایوبی " کے نام سے جانتی ہے ۔۔۔۔جنہوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کروایا ۔۔۔۔۔


تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

آشوب چشم، ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں، بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری