11:46 pm
عصر اور مغرب کے وقت جھاڑو لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

عصر اور مغرب کے وقت جھاڑو لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

11:46 pm

میں نے ایک قصائی سے پوچھا کہ آخر پاکستان میں منگل اور بدھ کے دن گوشت کا ناغہ کیوں کیا جاتا ہے اور اس نے اپنی منطق کے مطابق جواب دیا کہ جی قصائی جانور زبح کر کر کے تھک جاتے ہیں۔جسکی وجہ سے منگل اور بدھ کو وہ چھٹی کرتے ہیں میں نے کہا کہ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ قصائی جانور زبح کر کر کے تھک جانے کی وجہ سے منگل اور بدھکے روز ناغہ کرتے ہیں اور پھر چلو آپکی منطق مان لی تو پھر منگل اور بدھ کے روز ہی قصائی چھٹی کیوں کرتے ہیں اور ہفتہ میں منگل اور بدھ کے علاوہ کسی اور دو دن ناغہ کیوں نہیں کرتے آخر منگل اور بدھ کو ہی ناغہ کیوں کیا جاتا ہے۔تو وہ خاموش ہو گیا,اب اگر مجھے بھی علم نا ہوتا تو میں اس قصائی کی بے منطقی بات کو اپنی بے علمی کی بنا پے فوراً مان لیتا کیونکہ وہ اور میں دونوں بے علم ہوتے تو جیسے ایک علم والے کو کسی علم والے کی بات عقل کو لگتی ہے
تو وہ اپنے جیسے علم والے انسان کی بات کو مان لیتا ہے ایسے ہی جب ایک بےعلم انسان کی بات ایک بے علم انسان کی عقل کو لگتی ہے اور وہ اپنے جیسے بے علم انسان کی بات کو فوراً مان لیتا ہے۔ میرے منطقی سوال پے قصائی کے چپ ہو جانے پے میں نے کہا کہ میں نے پڑھا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے ہابیل اور قابیل, اور جب قابیل نے ہابیل کے سر میں پتھر مار کے ہابیل کو قتل کر دیا تھا تو وہ دن منگل کا تھا اور قابیل تقریباً دو دن تک یعنی منگل سے بدھ تک بھائی کی لاش کو کندھے پے اٹھائے پھرتا رہا کہ اس لاش کا کیا کروں کیسے ٹھکانے لگاؤں کیونکہ تب یہ دنیا کا پہلا قتل تھا تو قابیل کو معلوم نہیں تھا کہ کسی انسان کے مرنے کے بعد اس کے ساتھ کیا,کیا جاتا ہےتو میں نے کہا کہ جو مجھے سمجھ آتا ہے وہ مختصراً یہ کہ ہابیل علیہ السلام کے منگل کے دن قتل ہونے کی وجہ سے اور اسی مناسبت سے پاکستان میں کسی بھی جانور کو زبح کرنے سے پرہیز کرتے ہوئے دو دن کا ناغہ کیا جاتا ہے۔پھر مزید سمجھانے کے لیے میں نے ایک اور مثال دی کہ ایسے ہی جیسے پاکستان میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان گھر کی صفائی نا کی جائے کیونکہ یہ بات بھی ثابت ہے کہ عرب کی ایک بڑھیا گھر کی صفائی کرتی اور پھر عصر اور مغرب کے درمیان کے کسی وقت جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بڑھیا کی گلی سے گزرتے تو وہ بڑھیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پے روزانہ کوڑا کرکٹ پھینکا کرتی تھی جس کی وجہ سے مسلم گھرانوں میں عصر سے مغرب کے درمیان صفائی کرنا اور کوڑا کرکٹ پھینکنا غیر مناسب اور برا سمجھا جاتا ہے, پر قصائی ساری بات سن کے خاموش رہا جیسے ساری بات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہو۔حضور پاک کا نام مبارک سننے یا پڑھنے کے ایک بعد ایک بار درود پاک پڑھنا لازم ہے اس لیے درود پاک پڑھ لیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق