01:03 pm
ٓقائد اعظم محمد علی جناح نے رتی جناح سے شادی چھپ کر کیوں کی تھی ؟ حیران کن حقیقت جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ٓقائد اعظم محمد علی جناح نے رتی جناح سے شادی چھپ کر کیوں کی تھی ؟ حیران کن حقیقت جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

01:03 pm

قائد اعظم نے دوسری شادی اپنی پسند سے 1916میں کی تھی۔ ان کی دوسری شادی بمبئی کی سب سے خوبصورت لڑکی سے ہوئی تھی۔ ان دونوں نے خاموشی سے نکاح کیا تھا کیونکہ رتی جناح کے والد بہت بڑے پارسی تھے اور ان دونوں کی شادی کے سخت خلاف تھے۔ 
رتی جناح اس وقت صرف اٹھارہ سال کی تھیں اور قائد اعظم کی عمر 39 سال تھی۔ دونوں کی عمروں میں اتنا فرق ہونے کے باوجود ان کی محبت مثالی تھی۔ ان کی ذہنی ہم آہنگی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔

تازہ ترین خبریں