01:31 pm
دنیا میں یہ واحد سالن ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں سالنوں کا سردار ہے۔۔۔ پڑھیے طب نبوی ﷺ سے ایک ایمان افروز واقعہ

دنیا میں یہ واحد سالن ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں سالنوں کا سردار ہے۔۔۔ پڑھیے طب نبوی ﷺ سے ایک ایمان افروز واقعہ

01:31 pm

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں یہ واحد سالن ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں سالنوں کا سردار ہے۔۔۔ پڑھیے طب نبوی ﷺ سے ایک ایمان افروز واقعہ۔۔۔گوشت پروٹین کا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔آپ اس کی اہمیت کااندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ حضوراکرم ؐ کوگوشت بہت زیادہ پسندتھااورآپ ؐ نے اسے کھانوں کاسردارقراردیا۔حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ گوشت کا سالن دنیااورآخرت میں سب سالنوں کا سردارہے۔اور یہی وجہ ہے کہ معاشرے کے مختلف افراداپنی حیثیت ،استطاعت اورپسندکے مطابق مختلف جانوروں کے گوشت کواستعمال میں لاتے ہیں۔
لیکن ایک سوال یہ ہے کہ قصائی حضرات منگل اوربدھ کے دن گوشت کاناغہ کیوں کرتے ہیں؟جب حضرت آدم ؑ کےدوبیٹوں ہابیل اورقابیل کے درمیان جھگڑاہواتوقابیل نے ہابیل کے سر پر پتھرمارکراسے قتل کیاتووہ دن منگل کادن تھا۔اورقابیل تقریباً دودن منگل اوربدھ کو ہا بیل کی لاش کواٹھائے پھرتارہاکہ اس لاش کا کیا کروں اوراسے کیسے ٹھکانے لگائوں کیونکہ تب یہ دنیا کا پہلا قتل تھا توقابیل کومعلوم نہیں تھا کہ کسی انسان کے مرنے کے بعداس کے ساتھ کیا کیاجاتاہےاسی مناسبت سے پاکستان میں کسی بھی جانورکومنکل اوربدھ کے دن ذبح کرنے سے پرہیز کیاجاتاہے۔بعض لوگوں کاخیال ہے کہ منگل خون کادن ہے۔گوشت کے کاروبارسے منسلک لوگوں کے ہاں یہ وہم اتنازور پکڑ گیاہے کہ اسی وجہ سے گوشت کاناغہ بھی اسی دن کیاجاتاہے۔اس کے علاوہ یہ بھی کہاجاتاہے کہ عصرسے مغرب کے دوران گھرکی صفائی نہ کی جائے ۔گوشت پروٹین کا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔آپ اس کی اہمیت کااندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ حضوراکرم ؐ کوگوشت بہت زیادہ پسندتھااورآپ ؐ نے اسے کھانوں کاسردارقراردیا۔حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ گوشت کا سالن دنیااورآخرت میں سب سالنوں کا سردارہے اس کے پیچھے بھی ایک قدیم کہانی ہے عرب کی ایک بڑھیاگھرکی صفائی کرتی اورجب عصرکے درمیان حضوراکرمؐ اس بڑھیاکی گلی سے گزرتے توبڑھیاآپ پرروزانہ کوڑاکرکٹ پھینکتی جس کی وجہ سے مسلم گھرانوں میں عصراورمغرب کے درمیان صفائی کرنااورکوڑاکرکٹ پھینکنا براسمجھاجاتا ہے۔یہ وہ نظریے ہیں جودورقدیم سے آج تک ہمارے معاشرے میں رائج ہیں

تازہ ترین خبریں